"وزیر اعظم نیوزی لینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← جنھوں
سطر 27:
|website =
}}
'''وزیر اعظم نیوزی لینڈ''' {{دیگر نام|انگریزی=Prime Minister of New Zealand}} ([[ماوری زبان]]:Te Pirimia o Aotearoa) [[نیوزی لینڈ]] کا [[سربراہ حکومت]] ہوتا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم [[جاسنڈا آرڈن]] ہیں جنہوںجنھوں نے 26 اکتوبر 2017ء کو یہ عہدہ سنبھالا تھا۔ وہ [[نیوزی لینڈ لیبر پارٹی]] سے تعلق رکھتی ہیں۔<ref name="NZHeraldConfidence">{{Cite news |url= http://www.nzherald.co.nz/nz/news/article.cfm?c_id=1&objectid=11934957 |title= Green Party ratifies confidence and supply deal with Labour |date= 19 اکتوبر 2017 |work= NZ Herald |access-date= 24 اکتوبر 2017}}</ref><ref name="GG">{{Cite press release |title= The Governor-General's role in a General Election |publisher= The Governor-General of New Zealand |url= https://www.gg.govt.nz/publications/governor-generals-role-general-election}}</ref>
 
نیوزی لیںڈ کا وزیر اعظم حکومت کا سربراہ اعلیٰ ہوتا ہے۔ [[کابینہ نیوزی لینڈ]] کی صدارت کی ذمہ داری بھی اسی کی ہوتی ہے۔ وہ حکومت کو ترجمان بھی ہوتا ہے اور [[گورنر جنرل نیوزی لینڈ]] کا مشیر بھی۔ اس کو مزورہ دیتا ہے اور ضروری معاملات میں ہدایات بھی دیتا ہے۔