"مافوقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ مواد
سطر 1:
[[فائل:Uncanny Stories April 1941.jpg|تصغیر|[[اپریل]] [[1941ء]] میں مطبوعہ معمہ خیز کہانیوں کے ایک مجموعے کا سرورق]]
'''نامانوس''' {{دیگر نام|انگریزی=Uncanny}} ایک [[نفسیات]]ی تجربہ ہے کہ کوئی چیز حیرت انگیز طور پر ''جانی پہچانی'' لگے نہ کہ وہ غیر معروف یا معمہ خیز لگے۔<ref>Royle, p. 1.</ref> It may describe incidents where a familiar thing or event is encountered in an unsettling, eerie, or [[taboo]] context.<ref>Royle, p. vii.</ref><ref name="D. Bate, 2004 p. 39-40">D. Bate, ''Photography and Surrealism'' (2004) pp. 39–40.</ref> یہ اس وقت بھی ممکن ہے جب بر سبیل تذکرہ ایسے واقعات یا چیزوں سے کوئی رو بہ رو ہو جو عجیب وغریب نشیب و فراز سے گزر رہے ہوں، ان میں کوئی تجسس آمیز یا اداسی کی کیفیت ہو یا پھر [[سماجی ممانعت|معاشرے کی طرف سے عدم قبولیت]] کا پہلو ہو۔
 
[[ایرنسٹ]] نے مانوس کا تصور پیش کیا جسے [[فرائڈ|سگمنڈ فرائڈ]] نے اپنے [[1919ء]] کے [[جرمن زبان]] کے انشائیے Das Unheimliche میں مزید وضاحت کی اور گڑیوں اور موم کے مجسموں کے سناٹے یا عجیب و غریب ہونے کا تجزیہ کیا۔<ref name="unheimliche">{{cite web |last=Freud |first=Sigmund |author-link=Sigmund Freud |title=Das Unheimliche |url=http://www-rohan.sdsu.edu/~amtower/uncanny.html |year=1919 |url-status=dead |archive-url=https://web.archive.org/web/20110714192553/http://www-rohan.sdsu.edu/~amtower/uncanny.html |archive-date=July 14, 2011 }}</ref> فرائڈ کی رو سے مانوسیت معمول میں عجیب و غریب پہلو کی تلاش ہے۔<ref>Bate, D. 2004. Bungled memories: Series of five photographs examining, through the conventions of the still life genre, the thesis that accidents are not necessarily 'accidents'. p. 39-40</ref>
 
[[اردو زبان]] کے ایک نقاد اور شاعری کی دو متضاد حیثیات کے بارے میں ایک تنقید یہ ہے کہ "اِس شاعر کی کی شاعری جتنی نامانوس ہے، ان کی تنقید اتنی ہی واضح اور قطعیت کی حامل ہے۔ وہ تاثرات پر کبھی بھروسا نہیں کرتے، بلکہ معروضیت ان کے طریق کار میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔"<ref>[https://www.pinterest.com/pin/625226360752905956/ تنقیدی اور تحقیقی مضامین]</ref> یہ گویا معروفیت اور ناموسیت کے ایک ساتھ ہونے کی ایک مثال ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==