"مافوقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← گذر، معما؛ تزئینی تبدیلیاں
املا
سطر 4:
[[ایرنسٹ]] نے مانوس کا تصور پیش کیا جسے [[فرائڈ|سگمنڈ فرائڈ]] نے اپنے [[1919ء]] کے [[جرمن زبان]] کے انشائیے Das Unheimliche میں مزید وضاحت کی اور گڑیوں اور موم کے مجسموں کے سناٹے یا عجیب و غریب ہونے کا تجزیہ کیا۔<ref name="unheimliche">{{cite web |last=Freud |first=Sigmund |author-link=Sigmund Freud |title=Das Unheimliche |url=http://www-rohan.sdsu.edu/~amtower/uncanny.html |year=1919 |url-status=dead |archive-url=https://web.archive.org/web/20110714192553/http://www-rohan.sdsu.edu/~amtower/uncanny.html |archive-date=July 14, 2011 }}</ref> فرائڈ کی رو سے مانوسیت معمول میں عجیب و غریب پہلو کی تلاش ہے۔<ref>Bate, D. 2004. Bungled memories: Series of five photographs examining, through the conventions of the still life genre, the thesis that accidents are not necessarily 'accidents'. p. 39-40</ref>
 
[[اردو زبان]] کے ایک نقاد اور شاعری کی دو متضاد حیثیات کے بارے میں ایک تنقید یہ ہے کہ "اِس شاعر کی کی شاعری جتنی نامانوس ہے، ان کی تنقید اتنی ہی واضح اور قطعیت کی حامل ہے۔ وہ تاثرات پر کبھی بھروسا نہیں کرتے، بلکہ معروضیت ان کے طریق کار میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔"<ref>[https://www.pinterest.com/pin/625226360752905956/ تنقیدی اور تحقیقی مضامین]</ref> یہ گویا معروفیت اور ناموسیتنامانوسیت کے ایک ساتھ ہونے کی ایک مثال ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==