"بورس جانسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:چرکیس نژاد کی ترک شخصیات
سطر 3:
|caption=2018ء میں بورس
}}
بورس جانسن (پیدائش 19 جون 1964ء) برطانوی سیاست دان اور برطانیہ کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ بورس 23 جولائی 2019ء سے برطانوی سیاسی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ ہیں۔ وہ 2015ء سے اکسبریج اور جنوبی روئسلیپ کے حلقوں سے رکن پارلیمان ہیں۔ اس سے پہلے 2001ء سے 2008ء تک وہ ہینلئی کے حلقے سے رکن پارلیمان رہے ہیں۔ بورس 2008ء سے 2016ء تک لندن شہر کے میئر رہ چکے ہیں اور 2016ء سے 2018ء تک وزیر خارجہ رہے۔ بورس یک قومی قدامت پسند فلسفے کے مقلد جانے جاتے ہیں تاہم معاشی اور سماجی طور پر ماضی میں وہ آزاد خیال جماعتوں کے حامی بھی رہے ہیں۔بورسن جانسن کے آباو اجداد مسلمان تھے۔ ان کے والد کا نام احمد آفندی تھا جو کہ ترک سلطنت عثمانیہ کے آخری دور کی ایک شخصیت علی کمال کے بیٹھے۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 17:
[[زمرہ:برطانوی وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے انگریز مصنفین]]
[[زمرہ:جرمن نژاد امریکی شخصیات]]
[[زمرہ:چرکیس نژاد کی امریکی شخصیات]]
[[زمرہ:چرکیس نژاد کی ترک شخصیات]]
[[زمرہ:فرانسیسی نژاد انگریز شخصیات]]
[[زمرہ:کراوچ اینڈ کی شخصیات]]
سطر 27 ⟵ 30:
[[زمرہ:مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 2017ء–]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ کی پریوی کونسل کے ارکان]]
[[زمرہ:نورواک، کنیکٹیکٹ کے سیاست دان]]
[[زمرہ:نورواک، کنیکٹیکٹ کے مصنفین]]
[[زمرہ:نیو یارک سٹی کے سیاست دان]]
[[زمرہ:نیویارک شہر کے لکھاری]]
[[زمرہ:یورپی اتحاد کے نقاد]]
[[زمرہ:نورواک، کنیکٹیکٹ کے سیاست دان]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے انگریز مصنفین]]
[[زمرہ:چرکیس نژاد کی امریکی شخصیات]]