"موکش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:بدھ فلسفیانہ تصورات
سطر 1:
'''مکش''' یا '''موکشا''' (Moksha) کے معنی نجات اخروی کے ہیں۔ یہ نہ صرف [[ہندو مت|ہندو مت]] بلکہ [[بدھ مت]] اور [[جین مت]] کا مرکزی مقصد حیات ہے۔ جس کے مطابق یہ زندگی آوگون کا ہیر پھیر ہے۔ اس چکر سے نجات کا نام موکش ہے جس کے بعد انسان کی آتما حقیقی اولی ایشور میں ضم ہوجاتی ہے اور ابدی سکون پالیتی ہے۔
 
== بیرونی روابط ==
سطر 11:
[[زمرہ:نجات]]
[[زمرہ:ہندو فلسفیانہ تصورات]]
[[زمرہ:سنسکرتی الفاظ اور جملے]]