"ذوالفقار علی بھٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
یہ حقيقت ہے
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م 37.111.136.139 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم ZumrahBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی|}}
[[پاکستان]] کے سابق [[وزیر اعظم]] [[لاڑکانہ]] [[سندھ]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[شاہ نواز بھٹو|سر شاہ نواز بھٹو آرائیں]] مشیر اعلیٰ حکومت [[ممبئی|بمبئی]] اور [[جوناگڑھ]] کی [[مسلمان|مسلم]] ریاست میں [[دیوان (لقب)|دیوان]] تھے۔ پاکستان میں آپ کو '''قائدِعوام&lrm;''' یعنی عوام کا رہبر اور بابائے آئینِ پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔<ref>https://www.youtube.com/watch?v=eu0VwoVW4iY</ref> آپ پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیر اعظم تھے۔
 
ذو الفقار علی بھٹو نے [[1950ء|1950]] میں برکلے [[جامعہ کیلیفورنیا، برکلی|یونیورسٹی کیلیفورنیا]] سے [[سیاسیات]] میں [[گریجویشن]] کی۔ [[1952ء]] میں [[جامعہ اوکسفرڈ|آکسفورڈ یونیورسٹی]] سے اصول [[قانون]] میں ماسٹر کی ڈگری لی۔ اسی سال مڈل ٹمپل [[لندن]] سے بیرسٹری کا امتحان پاس کیا۔ پہلے ایشیائی تھے جنھیں [[انگلستان]] کی ایک یونیورسٹی ’’ساؤ تھمپئین‘‘ میں بین الاقوامی قانون کا استاد مقرر کیا گیا۔ کچھ عرصہ مسلم لا کالج [[کراچی]] میں دستوری قانون کے لیکچرر رہے۔ [[1953ء]] میں سندھ ہائی کورٹ میں وکالت شروع کی۔