"تھیٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ جلوہ گاہ کو تھیٹر کی جانب منتقل کیا: خود ساختہ اصطلاح
سطر 1:
[[فائل: Panorámica interior del Teatro Colón (cropped).jpg |framepx|تصغیر| جلوہ گاہ]]
[[فائل:Paris Comedie-Francaise.jpg|framepx|تصغیر|300px|ایک جلوہ گاہ]]
'''جلوہ گاہ''' <small>(theatre)</small>، ایسی [[عمارت]] جو بالخصوص اس لیے بنائی جاتی ہے کہ اس میں تماشائی جمع ہو کر [[ڈراما]]، [[ناٹک]] دیکھیں۔ [[ہندوستان]] میں زمانہ قدیم سے ناٹک اور توٹنکیاں وغیرہ رائج تھیں۔ [[کالی داس]] ہندوستان کا مشہور ڈراما نویس گزرا ہے۔ [[انگلستان]] میں ملکہ الزبتھ کے زمانے میں تھیٹر کی بنا پڑی اور سب سے پہلا مستقل تھیٹر [[لندن]] میں بنایا گیا۔ یونان میں اس سے بہت پہلے تھیڑ کی عمارات بنائی جا چکی تھیں۔ ان کے کھنڈر اب بھی [[اپپی ڈور]] میں محفوط ہیں۔ یہ تھیٹر حضرت عیسی کے زمانے سے بہت پہلے بنائے گئے تھے۔ انگلستان میں تھیٹر کے قیام سے پہلے کلیساؤں میں ناٹک کھیلے جاتے تھے۔ یہ اور ان کے ذریعے انجیل مقدس کی کہانیاں ڈراموں کی صورت میں عوام کے سامنے پیش کی جاتی تھیں۔ اس طرح ناٹک اور ڈرامے مذہبی رسومات یا عبادات کا جزو تصور کیے جاتے تھے۔
سطر 17:
 
[[زمرہ:جلوہ گاہ|جلوہ گاہ]]
[[زمرہ:اداکاریفعالی فنون]]
[[زمرہ:غیر معینہ مدت کے لیے منتقلی سے محفوظ شدہ صفحات]]