"ریمڈیسیویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 1:
'''ریمڈیسیویر''' {{دیگر نام|انگریزی=Remdesivir}} ایک اینٹی وائرل (وائرسوں سے متصادم) ڈرگ ہے۔ یہ پہلی ڈرگ ہے جسے [[رہاستہائے متحدہ امریکا]] کی [[وفاقی ڈرگ ایجنسی]] (ایف ڈی اے) نے [[کووڈ 19]] کے علاج کے لیے منظور کیا۔ اس کا استعمال 12 سال یا اس سے بڑھی ہوئی عمر کے لوگ کر سکتے ہیں جن کا وزن کم از کم 40 کیلو گرام ہو۔ ایف ڈی اے نے اس ڈرگ کو [[یکم مئی]] [[2020ء]] میں [[کورونا وائرس]] کے علاج کے لیے منظور کیا جو شدید نوعیت (مصدقہ یا مشتبہ) ہو اور جہاں مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہوں۔ بعد ازاں یہ ڈرگ کو ہنگامی حالات میں استعمال (ای یو اے) کے تحت کم عمر مریضوں یعنی 12 سال سے کم عمر کے کورونا مریضوں کے لیے بھی منظور ہوا جو 12 سال سے کم ہوں اور جن کا وزن 3.5 کیلو سے لے کر 40 کیلو کے بیچ میں ہو۔<ref>[https://www.medscape.com/answers/2500114-197451/what-is-the-role-of-the-antiviral-drug-remdesivir-in-the-treatment-of-coronavirus-disease-2019-covid-19 What is the role of the antiviral drug remdesivir in the treatment of coronavirus disease 2019 (COVID-19)?]
</ref>
 
اس سے قبل ریمڈیسیویر کو [[ایبولا وائرس]] کے علاج کے لیے بھی استعمال کیا گیا، حالاں کہ اس معاملے میں اثر انگیزی پر اختلاف ہے۔<ref>[https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC7250494/ The journey of remdesivir: from Ebola to COVID-19]</ref>
 
 
== عالمی ادارہ صحت کی مخالفت ==