"ولیم ورڈزورتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,113 بائٹ کا اضافہ ،  3 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
زندگی کے آخری حصے میں ورڈذورتھ انگلستان کا درباری شاعر بھی رہا۔
 
==ولیم ورڈزورتھ اور اقبال==
فطرت پرست رومانوی شاعر۔ جس نے سیموئیل ٹیلر کالرج کے ساتھ مل کر انگریزی ادب میں رومانوی دور کا آغاز کیا۔ ورڈزورتھ کے خیالات شیخ محی الدین ابنِ عربی کی وحدت الوجودی تعلیمات سے قریبی مناسبت رکھتے ہیں۔ علامہ اقبال نے اپنی بیاض میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ورڈز ورتھ نے اُنہیں زمانۂ طالب علمی میں دہریت سے محفوظ رکھا۔ مناظرِ فطرت کی عکاسی میں اقبال اور ورڈورتھ میں کافی مماثلتیں پائی جاتی ہیں لیکن جب تسخیرِ فطرت کا معاملہ آتا ہے تو ان ہر دو شعرا کے نظریات میں اختلاف پایا جاتا ہے۔
<ref>(تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)</ref>
==وفات==
ورڈزورتھ کا انتقال [[23 اپریل]][[1850ء]] کو ہوا۔
 
== حوالہ جات ==