"خورشید عالم گوہر قلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏وفات: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م ←‏تعارف: درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 2:
 
==تعارف==
خورشید عالم گوہر قلم 1956 کو [[ضلع سرگودھا]] (پاکستان) کے قصبہ دھریمہ میں پیدا ہوئے۔ سید اسمعیل دہلوی مرحوم سے خطاطی میں مشق لی، استادسید اسمعیل دہلوی کے ذریعے خورشید عالم گوہر قلم کا سلسلہ تلمذ آسمانِ خطاطی کے آفتاب سید محمد امیر رضوی المعروف میر پنجہ کش سے ملتا ہے۔ کچھ عرصہ آپ نے [[حافظ محمد یوسف سدیدی]] مرحوم کے پاس بھی مشق کی۔ نظری استفادہ ہاشم محمد الخطاط مرصع ([[عراق]])، عبد العزیزالرفاعی، سید ابراہیم ([[مصر]]) اور حافظ ایتاج ([[ترکی]]) سے کیا۔
ان کے استاد محترم جناب حافظ محمد یوسف سدیدی نے ان کے فن کو دیکھ کر تحریر کیا تھا کہ گوہر قلم کا فن دیکھا تو احساس ہوا کہ پاکستان میں اچھی مشق ہو رہی ہے اور اگر ایسے ہی جاری رہی تو ضرور پاکستان کا نام روشن ہوگا۔