"شرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کر دے؛ تزئینی تبدیلیاں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
دنیا میں ہر معاشرہ اپنی پسند و ناپسند کاایک معیار رکھتا ہے جو اس معاشرے کے افراد کے مزاج کی علامت سمجھاجاتا ہے۔ اس طرح ہر مہذب معاشرے میں ایک جذبہ ایسا ہوتا ہے جسے انسانی جبلت کا حصہ تصور کیا جاتا ہے۔ حیا و شرم مشرقی تہذیب کا حسن تصور قرار دیا جاتا ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ شرم و حیا کو مشرقی عورتوں کا زیور بھی کہا جاتا ہے۔<ref>[https://www.urdunews.com/node/133591/%D9%85%DB%8C%DA%AF%D8%B2%DB%8C%D9%86/%D8%AF%DA%BE%D9%86%DA%A9/%D8%B1%D9%88%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%DB%81%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D9%86%DA%A9%D9%84-%D8%B1%DB%81%DB%8C-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%8C-%DB%81%D9%85-%DB%81%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D9%85%D9%84-%D8%B1%DB%81%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA وایات ہاتھوں سے نکل رہی ہیں ، ہم ہاتھ مل رہے ہیں]
</ref> تاہم جہاں مشرقی دنیا میں شرم انسانی معاشرے میں عورت کے وجود، اس کی عفت اور اس کی گوشہ نشینی سے منسوب ہے، وہیں مغربی دنیا میں بھی شرم کا تصور موجود ہے، تاہم اس کے پیمانے اور ان کی سوچ بہت مختلف ہے۔ جیکسن وو کے مطابق مغربی دنیا میں آبرو کے روایتی تصور کو بہت ہی کم اہم سمجھتی ہے کیونکہ یہ پاسداری کو بے دماغی اور ایسی کمزوری سمجھتی ہے جو خود غلامی کی جانب لے جاتی ہے۔<ref>[https://www.patheos.com/blogs/jacksonwu/2017/04/26/eastern-versus-western-honor-shame-2/ Eastern versus Western Honor & Shame]
</ref>
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/شرم»