"عبرت بہرائچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  7 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
| native_place =
| death_date = 25 اپریل 2021ء
| death_place = محلہ ناظر پورہ شہر [[بہرائچ]]، [[یوپی]]، [[انڈیا]]
| death_place =
| death_cause = بیماری
| known = شاعری
| occupation = ادب سے وابستگی،
| spouse=
| partner =
| children = 2
| father = عبد الشکور خاں
| mother =
}}
[[فائل:Ibrat Behraichi.jpg|تصغیر|بائیں|200px|عبرت بہرائچی کی موجودہ تصویر]]
'''عبد العزیز خاں''' (عبرتؔ بہرائچی ) : کی پیدائش یکم جنوری 1927ء کو شہر [[بہرائچ]] میں ہوئی۔ہوئی تھی۔ والد صاحب عبد الشکور خاں تھے۔ ان کی تعلیم ام۔ بی۔ بی۔ اس۔(ہومیو)
== پیشہ ورانہ سفر ==
محکمہ تعمیر [[اتر پردیش]] میں ملازم رہے۔ وظیفہ یابی کے بعد [[ہومیو پتھ]] ڈاکٹری علاج و معالجہ میں مصروف۔مصروف تھے۔
[[فائل:Ibrat Bahraichi 2016.jpg|تصغیر|عبرت بہرائچی ۔]]
== ادبی سفر ==
آپ کے پردادا حضرت انیقؔ بہرائچی صاحب دیوان شاعر حضرت انیسؔ لکھنوی کے ساتھیوں میں تھے۔ انیق صاحب شاعر اور بیسوں کتابوں کے مصنف تھے۔ عبرت ؔ صاحب اردو ،عربی،فارسی،ہندی اور انگریزی زبانوں کا بہترین علم ہے۔تھا۔ ڈاکٹر عبرت ؔصاحب حضرت نشورؔواحدی کے شاگرد ہیں۔تھے۔
== اہم شخصیات سے رابطہ ==
ڈ اکٹر عبرت ؔصاحب کافی عرصے تک حضرت جگرؔ مرادآبادی کے سا تھساتھ رہے اور ان کے ساتھ ہندوستان کے درجنوں مشاعروں میں شرکت بھی کی اور اپنے معیاری کلام سے سامعین کا دل جیتا۔
== ادبی خدمات ==
عبرت ؔ ؔ بہرائچی نظم اور غزل دونوں میں حاکمانہ قدرت رکھتے ہیں،تھے، ان کی غزلوں کی خاص پہچان الفاظ و محاورات کا بخوبی استعمااستعمال ل ہےتھا جو ان کے تخلیقی ذہن کی غمازی کرتا ہے۔ عبرتؔ صاحب نشر کے میدان میں بھی پیچھے نہیں ہیں۔ آپ نے سیکڑوں مضامین لکھے ہیں۔ اب تک پچاس کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں جن میں دو درجن کتابیں دینی اور ادبی نشری کتابیں ہیں اور دو درجن سے زائید آپکے شعری مجموعے ہیں عبرت ؔ ؔ صاحب نے صرف غزل ہی اپنے اظہار کا وسیلہ نہیں بنایا بلکہ نظم،حمد و نعت و منقبت،رباعی،قطعات بھی کہے،بچوں پر بھی بہت عمدہ نظمیں کہی ،حبّ الوطنی پر آپکی معیاری نظمیں ہندوستان کے کئی معیاری رسائل و جراید میں شایع ہوچکی ہیں، آپ کی نظم ـ"باپو" ریڈیو تاشقند سے نشر ہو چکی ہے جو [[بین الاقوامی]] سطح پر پسند کی گئی۔گئی تھی۔ آل انڈیا ریڈیوپر بھی کئی نظمیں پڑھی جا چکی ہیں۔ آل انڈیا ریڈیو سے آپ کا
تا حیاتتاحیات اگریمنٹ ہے۔تھا۔
== تصانیف وتخلیقات ==
[[فائل:Ibrat Behraichi - Deegar kitabeN.jpeg|تصغیر|بائیں|200 px|دیگر تصانیف کی فہرست]]
 
== اعزازات ==
* ڈ اکٹر عبرت ؔ بہرائچی کو ان کی گراں قدر ادبی خدمات کے لیے اترپردیس اردو اکادمی نے انعامات سے نوازا،اور دیگر تنظمیوں نے انعامات اور ایواڈ سے سرفراز کیا تھا
ساتھ ہی جشن عبرت ؔ بہرائچی بھی منایا ہے۔گیا تھا۔
 
== دیگر باتیں ==
ڈ اکٹر عبرت ؔ ؔ بہرائچی کی معیاری شاعری پر ملک کے ممتاز ادیبوں نے مضامین لکھے ہیں۔ آپ کے شاگردو کی بھی تعداد کم نہیں ہے،ملک کے مختلف حصّو میں آپکے
شاگرد آج بھی خط و فون کے ذریعہ آپ سے اصلاح لیتے ہیںتھے ۔
عبرت ؔ بہرائچی کی رگ رگ میں ،ان کے خون میں شاعری رچی بسی ہے۔تھی۔ آج 87برس کے ہونے کے باوجود وہ خود کو تروتازہ محسوس کر رہے ہیں اور صحت مند
شعر و ادب کی آبیاری میں مصروف ہیں۔رہے۔
 
== وفات ==
 
[[زمرہ:1927ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2021ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اتر پردیش کے شعرا]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بہرائچ کی شخصیات]]
[[زمرہ:بہرائچ کے شعراء]]