"آزادئ ارادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ne:मुक्त कर्म
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Freedom}}
آزادئ ارادہ (free will) کسی بھی [[سازندہ|سازندے]] کی وہ مزعوم اہلیت ہوتی ہے کہ جس کی بنیاد پر وہ کسی بھی دباؤ ([[جبر]]) کے بغیر آزادانہ اپنے ارادے کے مطابق کسی بھی بات کا انتخاب کرسکے۔ تاریخی طور پر دستیاب فلسفے اور [[ماوراء الطبیعیات]]ی موضوعات کے نقطۂ نظر میں کسی فرد پر اس کے ارادوں میں پابندی یا جبر کے عوامل ، [[جبریت]] سے تعلق رکھتے ہیں اور جبریت کے اس فلسفے کے مطابق؛ تمام تر عوامل (یعنی انسانی [[رویہ]] ، [[ادراک]] ، قوت فیصلہ اور عمل سب ہی) از روئے علت ہوتے ہیں گویا کسی نا کسی صورت [[سببیہ|سببی]] طور پر طے شدہ ہوتے ہیں؛ اس بات کا مطلب یہ ہوا کہ خواہ کوئی بھی عمل ہو وہ اپنے سے گذشتہ کسی نا کسی سبب (واقعے یا عمل) سے منسلک ہوتا ہے اور یوں کہا جاسکتا ہے کہ آزاد نہیں بلکہ مجبور (مقید یا بہ تحت جبر) وقوع پذیر ہوتا ہے۔