"ہراول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:32، 29 اپریل 2021ء

ہراول اور مقدمۃ الجیش کسی فوج کے اس دستے کو کہتے ہیں جو بقیہ فوج سے آگے ہوتا ہے اور ہر منزل سے پہلے روانہ ہوتا ہے۔ ہراول دستے کی بہت سی ذمہ داریاں ہوتی ہیں مثلاً دشمنوں کو ڈھونڈنا اور اصل فوج کے لیے آگے بڑھنے کا راستہ صاف کرنا وغیرہ۔

حوالہ جات