"تراویح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 6 زمرہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox holiday
|holiday_name = نماز تراویح
|type = Sunni Islam
|image = Prière de Tarawih dans la Grande Mosquée de Kairouan. Ramadan 2012.jpg
|caption = [[جامع مسجد قیروان]] میں نماز تراویح ادا کی جارہی ہے۔
|official_name = صلاة التراويح
|nickname = رمضان کی رات کی نماز
|observedby = سنی [[مسلمان]]
|longtype = [[اسلام]]ی
|significance =سنی مسلمان ہر سال رمضان المبارک کے مہینے میں اللہ کے لیے نماز تراویح ادا کرتے ہیں۔
|begins = [[نماز عشاء]]
|ends = [[Dawn]]
|frequency = سالانہ
|observances = [[سنت نماز]]یں
|relatedto = [[Salah]], [[Nafl prayer]], [[Five Pillars of Islam]]
}}
[[رمضان]] کے مہینے میں [[عشاء]] کی [[نماز]] کے بعد اور [[وتر]]وں،سے پہلے باجماعت ادا کی جاتی ہے۔ جو بیس [[رکعت]] پر مشتمل ہوتی ہے اور دو دو رکعت کرکے پڑھی جاتی ہے۔ ہر چار رکعت کے بعد وقف ہوتا ہے۔ جس میں تسبیح و تحلیل ہوتی ہے اور اسی کی وجہ سے اس کا نام تروایح ہوا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان شریف میں رات کی عبادت کو بڑی فضیلت دی ہے۔ حضرت عمر نے سب سے پہلی تروایح کے باجماعت اور اول رات میں پڑھنے کا حکم دیا اور اُس وقت سے اب تک یہ اسی طرح پڑھی جاتی ہے۔ اس نماز کی امامت بالعموم [[حافظ]] [[قرآن]] کرتے ہیں اور رمضان کے پورے مہینے میں ایک بار سنت ہے اور زیادہ مرتبہ [[قرآن]] شریف پورا ختم کیا جا سکتا ہے [[حنفی]] ، [[شافعی]] ، [[مالکی]] اور [[حنبلی]] حضرات بیس رکعت پڑھتے ہیں اور [[اہل حدیث]] آٹھ رکعت، تروایح کے بعد [[وتر]] بھی باجماعت پڑھے جاتے ہیں۔