"ہراول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
 
'''ہراول'''، '''طلیعہ''' اور '''مقدمۃ الجیش''' کسی فوج کے اس دستے کو کہتے ہیں جو بقیہ فوج سے آگے چلتا ہے اور ہر منزل سے پہلے روانہ ہوتا ہے۔ ہراول دستے کی بہت سی ذمہ داریاں ہوتی ہیں مثلاً دشمنوں کو ڈھونڈنا اور اصل فوج کے لیے آگے بڑھنے کا راستہ صاف کرنا وغیرہ۔