"متشکک توما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ تصویر/تصاویر
سطر 1:
[[Image:Caravaggio - The Incredulity of Saint Thomas.jpg|thumb|350px|متشکک توما سے متعلق ایک سولہویں صدی کی تصویر]]
 
'''متشکک توما''' {{دیگر نام|انگریزی=Doubting Thomas}} سے مراد ایک ایسا [[تشکیک|متشکک]] شخص جو کسی شخصی تجربے کے بغیر کسی معاملے پر یقین کرنے سے انکار کرتا ہے۔ یہ تاریخی طور پر مسیحی مذہبی ادب سے ماخوذ ہے جس میں عیسی مسیح کے [[توما|حواری توما]] نے صلیب پر چڑھائے جانے کے بعد واپس آنے کے بعد یہ یقین کرنے کرنے سے انکار کر دیا تھا کہ عیسی مسیح اپنے حواریوں کے رو بہ رو دوبارہ نمو دار ہوئے۔ تاہم جب اسے عیسی مسیح کے صلیب پر ملنے زخموں کا احساس ہوا، تب وہ اس ذاتی تجربے اور مشاہدے کے بعد عیسی مسیح پر نازل ہونے والی مصائب کا پر یقین کرنے لگا۔