"قلعہ خان گڑھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{خانہ معلومات تاریخی مقام | name = قلعہ خان گڑھ یہ قلعہ قلعہ دراوڑ سے تقریباََ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
م خودکار: درستی املا ← جو؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 21:
}}
 
'''قلعہ خان گڑھ''' [[نواب محمد بہاول خان دوم]] نے 1783ء میں تعمیر کروایا تھا۔ یہ قلعہ نصف دائرے کی شکل میں تعمیر کیا گیا ہے۔ جس کے ہرکونے میں چبوترے ہیں اور مشرق والی سمت میں داخلی دروازہ ہے۔ ہر طرف سے یہ قلعہ 128فٹ تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ قلعہ کچی اینٹوں سے تعمیر کیا گیا تھا، مگر فصیل کے کچھ حصے اور اس کا داخلی دروازہ پختہ تھا۔ اس کے میناروں اور برجیوں میں بھی عمدہ مصالحہ اور پختہ بڑی سائز کی اینٹیں استعمال کی گئی تھیں۔ اس کی دیواریں مٹی کی اینٹوں کی بنی ہوئی ہیں جو کہ کافی حد تک گر چکی ہیں۔ یہ [[قلعہ دراوڑ]] سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس قلعہ کی تمام دیواریں اور فصیل وغیرہ مسمار ہوچکی ہیں۔
۔<ref>https://roshnai.com/%DA%86%D9%88%D9%84%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B4%DB%81%D9%88%D8%B1-%D9%82%D9%84%D8%B9%DB%92/</ref>
 
سطر 27:
{{پاکستان میں قلعے}}
{{بہاولپور کے سیاحتی مقامات}}
 
[[زمرہ:پاکستان میں گڑھ|دراوڑ]]
[[زمرہ:پاکستان کے محلات]]
سطر 38 ⟵ 37:
[[زمرہ:پنجاب کے سیاحتی مقامات]]
[[زمرہ:چولستان کے قلعے]]
 
== حوالہ جات ==