"محمد بہاول خان دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 25:
 
== قلعوں کی مرمت ==
1198ھ بمطابق 1783ء میں نواب نے قلعہ ونجھروٹ قلعےجسے اب [[قلعہ بجنوٹ]] کہتے ہیں کی مرمت و توسیع کروائی اور اسی برس دراوڑ سے 24 کوس جنوب میں ایک قلعہ تعمیر کروایا جس کا نام [[قلعہ خان گڑھ]] رکھا اور حکم دیا کہ مال تجارت (جو موج گڑھ کے راستے ریاست سے برآمد کیا جا تا تھا) اب کے بعد براستہ خان گڑھ بھیجا جائے گا۔
 
== شہنشاہ کابل تیمور شاہ کے حملے ==