"قلعہ پھولڑا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{خانہ معلومات تاریخی مقام | name = قلعہ پھولڑا یہ قلعہ فورٹ عباس کے نزدیک قلع...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
م خودکار: درستی املا ← راجا
سطر 20:
| map_caption = [[پھولڑا]]، [[فورٹ عباس]]، [[ضلع بہاولنگر]], [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]], [[پاکستان]] میں وقوع
}}
'''قلعہ پھولڑا''' ایک قدیم قلعہ ہے اور کسی زمانے میں [[بیکانیر]] کے راجہراجا بیکا نے تعمیر کرایا تھا۔ اس قلعہ کی بیرونی دیواریں تمام تر پکی اینٹوں سے بنی ہوئی تھیں اور دونوں دیواروں کے درمیان کا حصہ مٹی سے بھرا ہوا تھا۔اس کو دھوڑا کہتے ہیں، تاکہ گولہ باری سے قلعہ کو نقصان نہ پہنچے۔ قلعہ کے اندر مغربی حصے میں ایک کنواں ہے، جو 118 فٹ گہرا اور چار فٹ قطر میں تھا۔ قلعے کے چاروں کونوں پر مینار ہیں، جن کے درمیان میں رہائشی کمرے تھے۔ شمال مغربی مینار پختہ اینٹوں کا بنا ہوا تھا۔ جنوبی حصے میں ایک سہ منزلہ عمارت تھی، جو بہت خوبصورت اقامت گاہ تھی۔ اس اقامت گاہ کی پیشانی پر لکھا ہوا تھا:”مالک ایں محمد اکمل خاں داؤد پوترا رمضان المبارک1144ھ۔“ قلعہ کے باہر بھی تین کنویں تھے، مگر ان کا پانی کھارا تھا۔ یہ قلعہ بہاول پور سے مشرق میں بیکانیر کی سمت واقع ہے، قلعہ کے اوپر تین توپیں بھی تھیں۔ یہ قلعہ [[فورٹ عباس]] کے نزدیک [[قلعہ مروٹ]] سے 1.45 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔
۔<ref>https://roshnai.com/چولستان-کے-مشہور-قلعے/</ref>