"قلعہ رکن پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{خانہ معلومات تاریخی مقام | name = قلعہ رکن پور یہ قلعہ قلعہ خان گڑھ سے 32 کلومی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:25، 2 مئی 2021ء

'قلعہ رکن پور کے آثار قلعہ دین گڑھ سے 32 میل کے فاصلے پر مغرب کی جانب موجود ہیں۔ محمد معروف خان کہرانی نے 1776ء میں اس قلعہ کو تعمیر کرایا تھا۔ یہ قلعہ تمام تر مٹی سے تعمیر کیا گیا تھا۔ اس قلعہ کے اندر رہائشی مکانات تھے۔مکانات اور میناروں کے اب آثار رہ گئے ہیں۔ یہ قلعہ غوث پور بھی کہلاتا ہے۔ یہ قلعہ قلعہ خان گڑھ سے 32 کلومیٹر مشرق جبکہ قلعہ بجنوٹ سے 50 کلومیٹر شمال مشرقی جانب واقع ہے۔ ۔[1]

  1. https://roshnai.com/چولستان-کے-مشہور-قلعے/
قلعہ رکن پور is located in پنجاب، پاکستان
قلعہ رکن پور
رکن پور، ضلع بہاولپور, پنجاب, پاکستان میں وقوع میں کا مقام
قلعہ رکن پور is located in پاکستان
قلعہ رکن پور
قلعہ رکن پور (پاکستان)
قسمقلعہ
متناسقات28°23′52″N 72°02′23″E / 28.397692°N 72.039775°E / 28.397692; 72.039775متناسقات: 28°23′52″N 72°02′23″E / 28.397692°N 72.039775°E / 28.397692; 72.039775
تعمیرآٹھارویں صدی عیسوی