"قلعہ نواں کوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{خانہ معلومات تاریخی مقام | name = قلعہ نواں کوٹ یہ قلعہ قلعہ دراوڑ سے 45 کلومی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:03، 2 مئی 2021ء

قلعہ نواں کوٹ آج بھی کافی حد تک اپنی اصلی حالت میں قائم ہے۔ یہ قلعہ دراوڑ سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ بھی مٹی کی بنی اینٹوں کا بنا ہوا ہے۔ اس کا کل رقبہ برجوں کے اندر تک 156 فٹ تک ہے۔ اس کا داخلی دروازہ 10 فٹ چوڑا ہے جس کے ساتھ ایک گارڈز کا کمرہ بنا ہوا ہے۔ ۔[1]

  1. https://roshnai.com/چولستان-کے-مشہور-قلعے/
قلعہ نواں کوٹ is located in پنجاب، پاکستان
قلعہ نواں کوٹ
ضلع بہاولپور, پنجاب, پاکستان میں وقوع میں کا مقام
قلعہ نواں کوٹ is located in پاکستان
قلعہ نواں کوٹ
قلعہ نواں کوٹ (پاکستان)
قسمقلعہ
متناسقات28°20′45″N 71°22′19″E / 28.345887°N 71.371895°E / 28.345887; 71.371895متناسقات: 28°20′45″N 71°22′19″E / 28.345887°N 71.371895°E / 28.345887; 71.371895