"ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز" کے نسخوں کے درمیان فرق

(←‏تبصرہ: جواب)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
=== تبصرہ ===
:{{تبصرہ}} پھر ویکی بان اور منتظم میں کیا فرق رہے گا؟ اور کیا ایسا ممکن ہے؟ کیا اس کے اسکرپٹ میں یا چیز وہ شامل کریں گے؟ کیوں کہ جو ویکی اوپر بیان ہوغی ہوئی ہے، اس حساب سے تو، ویکی بان کے اسکرپٹ میں وہ یہ تبدیلی نہیں کریں گے، وہ بھی ایک ویکی کے کہنے پر، کیا ان سے پہلے اس پر بات کر لی گئی ہے؟[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 11:16، 2 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
::{{سنیے|Obaid Raza}} فیبریکیٹر پر معاملہ موجود ہےـ منتظم میں اور ویکی بان میں بے شمار فرق موجود رہیں گےـ جیسے کہ ایک منتظم کو صارفی گروپ میں شامل کرنے کا یا نکالنے کا حق حاصل ہے، جو ویکی بان کو نہیں، اور اسی طرح اجتماعی حذف شدگی وغیرہ دیگر اختیارات [[خاص:فہرست اختیارات گروہ|یہاں پر واضح]] ہیں. دوسرے، اگر اردو ویکیپیڈیا سے اس امر پر کلی اتفاق ہوتا ہے، تو ظاہر ہے کہ اردو ویکی پیڈیا کے ویکی بان کو یہ حق حاصل ہوگاـ ویکی بان کا گروہ ویسے بھی کچھ ہی ویکیوں پر فعال ہےـ اور ہماری فیبریکیٹر پر موجود گفتگتو کے مطابق ویکی بان کے اسکرپٹ میں 'editprotected' کا اختیار شامل کیا جائے گاـ معاملہ طے ہےـ ─ [[صارف:AafiOnMobile|<span style="color:SteelBlue">حضرت عافی موبائل پر</span>]] <sup>[[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|<span style="color:#80A0FF"><sup>(تبادلۂ خیال)</sup></span>]]</sup> 12:21، 2 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:{{تبصرہ}} اس رائے شماری میں غیر اردو داں اصحاب بھی شامل ہو رہے ہیں جیسے کہ لوٹیے نام کا صارف۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 12:14، 2 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
104

ترامیم