"قلعہ مچھکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{خانہ معلومات تاریخی مقام | name = قلعہ مچھکی یہ قلعہ قلعہ دراوڑ سے تقریباً 85...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 01:17، 3 مئی 2021ء

قلعہ مچھکی لال خان صوبہ دار نے1777ء میں ایک قدیم ٹیلے پر تعمیر کرایا تھا۔ لال خان صوبہ دار، اختیار خان مندھانی کا بڑا بیٹا تھا۔ یہ اختیار خان وہ تھا جس نے گڑھی اختیار خان آباد کی تھی۔ اس قلعہ قدیم کے اندورنی و بیرونی حصے سب کچے تھے۔ یہ قلعہ دراوڑ سے تقریباً 85 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب مغربی سمت واقع ہے۔ اس قلعے کے باقیات اب بھی موجود ہیں۔ ۔[1]

  1. https://roshnai.com/چولستان-کے-مشہور-قلعے/
قلعہ مچھکی is located in پنجاب، پاکستان
قلعہ مچھکی
ضلع رحیم یار خان, پنجاب, پاکستان میں وقوع میں کا مقام
قلعہ مچھکی is located in پاکستان
قلعہ مچھکی
قلعہ مچھکی (پاکستان)
قسمقلعہ
متناسقات28°20′20″N 70°36′18″E / 28.338956°N 70.605062°E / 28.338956; 70.605062
تعمیرآٹھارویں صدی عیسوی