"قلعہ مرید کوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{خانہ معلومات تاریخی مقام | name = قلعہ مرید کوٹ یہ قلعہ قلعہ دراوڑ سے تقریباً...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:35، 3 مئی 2021ء

قلعہ مرید کوٹ اختیار خان کے دوسرے بیٹے حاجی خان نے 1777ء میں ایک قلعہ مرید والا یا کوٹ مرید کے مقام پر تعمیر کرایا تھا۔ یہ قلعہ بھی قلعہ دراوڑ سے چولستان میں بہ سمت جنوب مغرب 43 میل کے فاصلے پر آباد تھا۔ یہ قلعہ تمام تر کچی مٹی کا بنا ہوا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ قلعہ زیادہ عرصہ آباد نہ رہ سکا اور 1805ء میں دریائے ہاکڑہ میں سیلاب آیا تو سیلاب میں گر گیا اور جلد ہی بالکل نابود ہوگیا۔ یہاں پر اب سوائے مٹی کے ڈھیریوں کے کچھ نظر نہیں آتا۔ ۔[1]

  1. https://roshnai.com/چولستان-کے-مشہور-قلعے/
قلعہ مرید کوٹ is located in پنجاب، پاکستان
قلعہ مرید کوٹ
قلعہ مرید کوٹ is located in پاکستان
قلعہ مرید کوٹ
قلعہ مرید کوٹ (پاکستان)
قسمقلعہ
متناسقات28°23′12″N 70°45′53″E / 28.386689°N 70.764715°E / 28.386689; 70.764715
تعمیرآٹھارویں صدی عیسوی