"قلعہ فتح گڑھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
| coordinates = {{coord|30.254154|73.802672|type:landmark_region:PK|display=inline,title}}
| locmapin = Punjab Pakistan#Pakistan
| map_caption = [[امروکہمنچن آباد]]، [[ضلع بہاولنگر]], [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]], [[پاکستان]] میں وقوع
}}
'''قلعہ فتح گڑھ''' 1799ء میں [[نواب محمد بہاول خان دوم]] نے گوادینا کے مقام پر ایک قلعہ تعمیر کرایا۔ یہ مقام موجودہ بہاول نگر میں [[امروکہ ریلوے اسٹیشن]] سے6 میل شمال مغرب میں واقع تھا۔ اس قلعہ کا نام فتح گڑھ رکھا گیا۔ یہ قلعہ باہر سے پختہ تھا مگر اندر سے دیواریں کچی تھیں۔ قلعہ کے اندر ایک گہرا کنواں اور باہر دو پکے کنویں بنے ہوئے تھے، جو بارش کے پانی سے بھرتے تھے۔ اٹھارویں صدی کے آخری دنوں تک یہاں فوج رہا کرتی تھی۔ اس کا نگہبان ہمیشہ داؤدپوترا ہوتا تھا۔ اب یہ قلعہ نابود ہوچکا ہے۔ اس کی ایک چھوٹی سی بستی ہے، جہاں عربانی ذات کے لوگ رہتے ہیں۔