"پولیمرز زنجیری تعامل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← جن ک\1؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
پی سی آر - دراصل <font face="times new roman"> '''پولیمیراز- چین - ری ایکشن''' </font> کا مخفف ہے۔ یہ تحقیق اور تشخیص میں استعمال کیا جانے والے ایک طریقہ کار (طرز یا ٹیکنیک) کا نام ہے۔ اس کو اردو میں <font face="times new roman"> '''مکـثـورخامری - زنجیری - تعامل''' </font> کہا جاتا ہے۔ پی سی آر نے خود کو [[:زمرہ:حیاتی طرزیات|حیاتی طرزیات یا بائیوٹیکنالوجی]] کی ایک انتہائی مفید اور کارآمد پیش رفتگی ثابت کر دیا ہے، اس قدر مفید کے اس طــرز (ٹکنالوجی) نے اپنے دریافت کرنے والے کو [[نوبل انعام]] کی بلندیوں تک پہنچادیا - [[کیری ملس]] (Kary Mullis) -
== وجہ تسمیہ اور آسان خلاصہ ==
* polymerase chain reaction کا نام تین الفاظ کا مرکب ہے جنکیجن کی تفصیل اور ان کے اردو متبادلوں کے نام کچھ یوں ہیں
# polymerase ایک [[خامرہ|خامرے]] (انزائم) کا نام ہے، یہ ایک ایسا خامرہ ہے جو [[ڈی این اے]] بناتا ہے اور چونکہ ڈی این اے ایک [[مکـثـورہ]] (polymer) ہے اس لیے اس خامرے کا نام پولیمر کے ساتھ ase کا اضافہ کر کے بنایا جاتا ہے (ase کا اضافہ [[حیاتی کیمیاء|حیاتی کیمیا]]ء میں خامرے کی علامت ہے) یعنی لفظ مکثور کے ساتھ لفظ خامرے کا اضافہ کر کہ (<font face="times new roman"> '''مکـثـورخامرہ''' </font>) کہتے ہیں
# chain reaction یا <font face="times new roman"> '''زنجیری تعامل''' </font> (جسے سلسے وار تعامل بھی کہتے ہیں) ایک ایسا کیمیائی تعامل ہوتا ہے جو اگر سازگار حالات مہیا کیے جائیں تو اپنے آپ کو ایک سلسلے کے طور پر جاری رکھـ سکتا ہے یا اپنے آپ کو دہراتا رہتا ہے
* لہذا پی سی آر کو سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ یہ مکثورخامرے (polymerase) کی مدد سے کیا جانے والا ایک سلسلہ وار یا زنجیری کیمیائی تعامل ہے۔
== طریق (ٹینیک) ==
== بیرونی روابط ==
* [http://highered.mcgraw-hill.com/olc/dl/120078/micro15.swf پی سی آر کے بارے میں Mc Graw Hill والوں کا ایک عمدہ حراک (animation)]