"ناظر (فرشتہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Add 1 book for verifiability (20210503)) #IABot (v2.0.8) (GreenC bot
م خودکار: درستی املا ← جس، ان کی؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[فائل:Angel on the spire of St Michael's church, Clifton Hampden - geograph.org.uk - 1573635.jpg|تصغیر|ولی میخائیل کے کلیسا (واقع [[کلفٹن ھیمپڈن]]، [[آکسفورڈ شائر]] [[برطانیہ]]) کے مینار کی لپیٹ میں ناظر فرشتہ]]

ناظران ([[آرامی زبانیں|آرامی]]: עִיר, iyr)([[کلمہ نویسی]] : ir) ایک بائبلی اصطلاح ہے کہ جو فرشتوں کے لیے بائبل میں استعمال ہوئی ہے۔ یہ اصطلاح واحد اور جمع دونوں طرح سے استعمال میں آتی ہے۔ جیسا کہ دوسری صدی قبل مسیح میں کتاب [[دانی ایل]] میں انکیان کی پاکبازی کا حوالہ دیاگیاہے۔ پہلی اور دوسری صدی قبل مسیح میں مرتبہ [[کتاب ادریس]] جو غیر مستند روایات کی بنیاد پر ہے میں شر اور خیر کے دونوں ناظران کا حوالہ ان کی باغیانہ و سرکش فطرت کو نظر میں رکھکر دیاہے۔ تاہم عبرانی میں اس لفظ سے مراد بیدار اور ہوشیار ہے۔ جبکہ کلدانی میں اس سے مراد محافظ اور مراقب و نگران ہے۔
== دانی ایل ==
[[عہدنامہ قدیم]] کی کتاب [[دانی ایل]] یا کتاب دانیال کے باب 4 کی آیات 13، 17 اور23میں ناظران کے درجے کا شمار بطور راست باز و پاکباز کیاگیاہے:

13۔ میں نے اپنے پلنگ پر اپنی دماغی رویا پر نگاہ کی اور کیا دیکھتا ہوں کہ ایک نگہبان ہاں ایک قُدسی آسمان سے اُترا۔
17۔ یہ حُکم نگہبانوں کے فیصلہ سے ہے اور یہ امر قُدسیوں کے کہنے کے مُطابق ہے تاکہ سب دی حیات پہچان لیں کہ حق تعالیٰ آدمیوں کی مملکت میں حُکمرانی کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے اُسے دیتا ہے بلکہ آدمیوں میں سے ادنیٰ آدمیوں کی مُملکت میں حُکمرانی کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے اُسے دیتا ہے بلکہ آدمیوں میں سے آدنیٰ آدمی کو اُس پر قائم کرتا ہے۔

23۔ اور جو بادشاہ نے دیکھا کہ ایک نگہبان ہاں ایک قُدسی آسمان سے اُترا اور کہنے لگا کہ درخت کو کاٹ ڈالو اور اُسے برباد کرو لیکن اُس کی جڑوں کا کُندہ زمین میں باقی رہنے دو بلکہ اُسے لوہے اور تابنے کے بندھن سے بندھا ہُوا میدان کی ہری گھاس میں رہنے دو کہ وہ آسمان کی شبنم سے تر ہواور جب تک اُس پر سات دور نہ گُزر جائیں اُس کا بخرہ زمین کے حیوانوں کے ساتھ ہو۔

یہ اصطلاح [[بخت نصر]] نے متعارف کروائی تھی جب اس نے کہاکہ : اس نے ایک ناظر(واحد صیغہ) ایک پاکباز کو دیکھا جو جنت سے اس کی طرف اتاراگیاتھا۔ اس نے تفصیلی بتایاکہ کیسے اسے خواب میں" ایک ناظر نے کہاکہ بخت نصر گھاس کھائے گا اور پاگل ہو جائے گا یہی سزا ہے کہ جس کا حکم ناظران نے مقدسین کے کلمہ کے مطالبے پر جاری کیاہے۔ تاکہ دنیا والے جان لیں کہ یہ حکم بادشاہوں کے بادشاہ کی طرف سے ہے جو عظیم ترین ہے"

دانی ایل (دانیال )نے تفصیل سننے کے بعد ایک ساعت تک سوچا اور یوں گویاہواجسکی تفصیل کتاب دانی ایل کے باب 4 کی آیات 23 اور 24میں موجود ہے:
23۔ اور جو بادشاہ نے دیکھا کہ ایک نگہبان ہاں ایک قُدسی آسمان سے اُترا اور کہنے لگا کہ درخت کو کاٹ ڈالو اور اُسے برباد کرو لیکن اُس کی جڑوں کا کُندہ زمین میں باقی رہنے دو بلکہ اُسے لوہے اور تابنے کے بندھن سے بندھا ہُوا میدان کی ہری گھاس میں رہنے دو کہ وہ آسمان کی شبنم سے تر ہواور جب تک اُس پر سات دور نہ گُزر جائیں اُس کا بخرہ زمین کے حیوانوں کے ساتھ ہو۔

سطر 23:

=== کتاب حنوک دوم ===
ادریس کی دوسری کتاب میں بھی ناظران کی طرح ایک نام "گریگوری" استعمال ہواہے جسکامعنی ناظر یا ناظر فرشتہ ہے۔ یہ اصطلاح [[کتاب حنوک]] کے پہلے حصے میں بیان شدہ ناظران کے جیسی ہے۔ لفظ گریگوری دراصل ایک یونانی لفظ ἐγρήγοροι egrḗgoroi, pronounced /ɛˈɡriɡɒri کا [[سلافیہ زبانیں|سلافیہ زبان]] میں ترجمہ ہے۔ جس کا معنی بیدار یا نگہبان ہی ہے۔ قامت کے لحاظ سے یہ گریگوری سدیو کی طرح تھے اور انکیان کی تعداد بہت زیادہ تھی۔ کتاب ادریس کے باب 18 میں مذکور ہے کہ یہ گریگوری فرشتے پانچویں آسمان پر اپنے سردار ساتانائیل کے ہمراہ رہتے تھے اور انہوں نے حکم عدولی کی۔ کتاب ادریس کے دوسرے حصے کا ایک نسخہ انکیان کی تعداد 200 ہزار سے بھی زیادہ بتاتاہے۔ ان میں سے چند زمین پر اتارے گئے یہاں انہوں نے غیر فطری جنسی اختلاط کرتے ہوئے انسان نما عورتوں سے پیداوار کی ۔

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[اسرار عالم]] کی [http://www.asraralam.net کتابیں]{{wayback|url=http://www.asraralam.net/ |date=20170920041834 }}
* {{cite book|last=Boccaccini|first=edited by Gabriele|title=Enoch and Qumran origins : new light on a forgotten connection|year=2005|publisher=W. B. Eerdmans|location=Grand Rapids (Mich.)|isbn=0802828787|edition=[Nachdr.].|ref=harv}}
* {{cite book|last=Charlesworth|first=edited by James H.|title=The Old Testament pseudepigrapha.|year=2010|publisher=Hendrickson|location=Peabody, Mass.|isbn=1598564919|ref=harv}}
سطر 43:
[[زمرہ:کتاب حنوک]]
[[زمرہ:کتاب دانی ایل]]

[[زمرہ:مسیحیت میں شیاطین]]
[[زمرہ:یہودیت میں فرشتے]]