111,622
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م (خودکار: درستی املا ← صورت حال، ذریعے، ڈراما؛ تزئینی تبدیلیاں) |
||
[[فائل:Tennessee Williams NYWTS.jpg|تصغیر|ٹینیسی ولیمز]]
ٹینسیی ولیم (Tennessee Williams) [[ڈراما]] نگار '''ٹینیسی ولیمز''' [[مسیسپی]]، کولمبس میں، [[26 مارچ]]، [[1911ء]] میں پیدا ہوئے۔ کالج کی تعلیم کے بعد ریاست [[نیو اورلینز]] منتقل ہو گئے جہان ان کا خیال تھا کے یہاں ان کے ڈراموں کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ جب وہ 28 برس کے تھے تو انھوں نے اپنا نام تبدیل کیا۔
[[31 مارچ]]، [[1945ء]] میں ان کا ایک ناٹک " شیشے کے آئینے" نے ان کے شہرت دور دور پھیلا دی۔ اور ان کے لیے براڈوے کے دروازے کھول دیے۔ دو سال بعد ان کا معرکتہ آرہ ڈراما "A Streetcar Named Desire" کو پولیٹرز انعام ملا۔.
ٹینسی ولیم
اسی سبسب
ٹینسی ولیمز کے اس ڈرامے پر فلم بھی بنی جس میں مارلن برانڈو اور الزبتھ ٹیلر نے کمال کی اداکاری کی تھی .1960 میں ٹینسی ولیمز پرمشکل وقت آیا تھا جب ان کے ڈراموں پر نقادوں نے منفی اور خراب قسم کے تبصرے لکھے اور وہ آہستہ آہستہ ڈراما اور تھیٹر سے غائب ھو گئے۔ اور تیزی سے یہ عظیم ڈراما نگار شراب اور منشیات کی علت کا شکار ہو گیا۔
|