"ڈوپلر ایفکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
ڈوپلر اثر کائناتی اجسام کی رفتار کی پیمائش کا طریقہ ہے۔ چار سو [[نوری سال]] سے زیادہ کے فاصلے کو ماپنے کے لیے ڈوپلر اثر کا طریقہ کار استعمال کیا جاتا ہے۔ سورج کی روشنی جب [[منشور (بصریات)|منشور]] (تکون شیشہ) سے گزرتی تو سات رنگوں میں بٹ جاتی ان سات رنگوں کی پٹی کو روشنی کا [[طیف]] (Light Spectrum) کہتے ہیں۔ جس ستارے کی رفتار معلوم کرنی ہو اس کی روشنی کا طیف ناپا جاتا ہے۔<br>
اس طیف میں [[ریڈ شفٹ]] اور [[بلیو شفٹ]] موجود ہوتا ہے جو روشنی کی اصل فریکوئینسی سے ہٹاو کی شدت بیان کر دیتا ہے۔ اس اصل فریکوئینسی اور بظاہر دوربین میں نظر آنے والی فریکوئینسی کےمابین موازنہ کر کے ستارے اور زمین کے درمیان کی باہمی رفتار معلوم کر لی جاتی ہے۔ ڈوپلر اثر کائنات کی چابی ہے اور جس شخص نے اسے دریافت کیا وہ مڈل پاس تھا اور خچروں کا مالک تھا۔
 
[[File:Cerenkov Effect.jpg|thumb|نیوکلیئر ری ایکٹر میں بننے والی نیلے رنگ کی Cherenkov radiation جو [[نیوٹرینو]] میں ڈوپلر کے اثر سے جنم لیتی ہیں۔]]
 
==مزید دیکھیے==
سطر 14 ⟵ 16:
* [[ضیا برقی اثر]]
* [[کوسمک ریز]]
* [[کوسمک بیک گراونڈ رےڈی ایشن]]
*
*