"ہالی وڈ علامت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ہالی وڈ کی تاریخ اور ثقافت
م خودکار: درستی املا ← جنھوں
سطر 33:
 
== ہالی وڈ کو بچا لیا گیا ==
دنیا کی معروف فلم نگری ہالی ووڈ ہلز پر بنائے گئے ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور علامتی نشان کو آخری لمحات میں ختم ہونے سے بچا لیا گیا ہے اور اس کی بقا میں اہم ترین کردار ‘‘پلے بوائے‘‘ کے بانی ہف ہیفنر نے ادا کیا ہے جنہوںجنھوں نے اسے بچانے کی تحریک میں نو لاکھ ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔
 
ہالی ووڈ کی فلمی صنعت دنیا بھر کی فلمی صنعت کا مصدر قرار دی جاتی ہے اور فلمی صنعت کے اس قدیم اور اہم شہر کی پہچان میلوں دور سے نظر آنے والا پہاڑی پر نصب "ہالی ووڈ" کا یہ نشان ہے جس کے معدوم ہونے کے خدشات اب ختم ہو گئے ہیں اور یہ نشان اسی طرح اپنی جگہ موجود رہے گا۔
سطر 39:
یہ علامت بنیادی طور پر انیس سو تئیس میں اس پہاڑی پر ‘‘ہالی ووڈ لینڈ‘‘ کے نام سے نصب کی گئی تھی جو جائداد کی خرید فروخت کے ایک ادارے کے اشتہار کے طور پر تھی۔
 
ہالی ووڈ کا یہ سائن شہر کی ملیکت ہے لیکن اس کے ارد گرد کی زمین اور جائداد شکاگو کے سرمایہ کاروں کے ایک گروپ کی ہے جنہوںجنھوں نے پہاڑی پر نصب ہولی ووڈ کی اس علامت کے ارد گرد کی ایک سو اڑتیس ایکڑ زمین کو تعمیراتی کمپنی کو فروخت کرنا چاہا جو یہاں مہنگی قیمت کے جدید مکانات بنانا چاہتے تھے۔
 
اس خبر نے فلمی حلقوں میں ایک ہلچل مچا دی اور اس علامت کو بچانے کے لیے کوششیں شروع کر دی گئیں اور 12.5 ملین ڈالر کا فنڈ قائم کیا گیا کیونکہ اس اراضی کی قیمت بھی اتنی ہی رکھی گئی تھی۔