"اسپیکٹرل لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← گذر
سطر 44:
 
== سرخ ہٹاو (Red shift) ==
آواز کے طرح روشنی کی لہروں میں بھی [[ڈوپلر ایفکٹ|ڈوپلر کا اثر]] (Doppler effect) ہوتا ہے۔ یعنی جب ایک ستارہ ہم سے دور جا رہا ہوتا ہے تو اس کی روشنی میں موجود طیفی خطوطلکیریں اپنی اصل جگہ سے ہٹ کر
کم تعدد (یعنی زیادہ بڑی طول موج) کی طرف چلی جاتی ہیں۔ ستارہ جتنی زیادہ رفتار سے پرے ہٹ رہا ہو گا تعدد میں کمی یعنی [[سرخ منتقلی|سرخ منتقلیہٹاو]] (Red shift)]] بھی اتنی ہی زیادہ ہو گی۔گا۔ اس طرح سائینس دان دور دراز کے ستاروں اور کہکشاوں کی رفتار اور سمت بھی معلوم کر سکتے ہیں اور ان میں موجود گیسوں کی ماہیت بھی معلوم ہو جاتی ہے۔<br>
چونکہ [[کائنات]] پھیل رہی ہے اس لیے تقریباً سارے ستاروں اور کہکشاوں کی روشنی میں طیفی خطوطلکیروں کا سرخ ہٹاو موجود ہوتا ہے۔<br>
 
[[فائل:Redshift.svg|تصغیر|ایستادہ|Red shift: جب کوئی [[ستارہ]] ہم سے دور جا رہا ہوتا ہے تو اس کی طیفی لکیریں اپنی جگہ سے کھسک کر سرخ کنارے کی طرف چلی جاتی ہیں یعنی ان کی طول موج (wave length) بڑھ جاتی ہے۔ ]]
[[فائل:Wiki Spect Binaries v2.gif|تصغیر|بائیں|جب دو ستارے ایک ہی مرکز کے گرد گردش کرتے ہیں تو انکی پوزیشن کے لحاظ سے طیفی لکیر کبھی دو حصوں میں بٹ جاتی ہے اور کبھی مل کر ایک ہو جاتی ہے۔ ایسا [[ڈوپلر ایفکٹ|ڈوپلر اثر]] کی وجہ سے ہوتا ہے۔]]
 
== نیلا ہٹاو (Blue shift) ==