"اسپیکٹرل لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← گذر؛ تزئینی تبدیلیاں
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم)
سطر 1:
روشنی کے [[طیف|طیف (Spectrum)]] میں موجود خط (Line) کو '''طیفی خط''' (Specteral line) کہا جاتا ہے۔ <br/>
روشنی جب کسی [[منشور (بصریات)|منشور]] (prism) سے گزرتی ہے تو مختلف رنگوں میں بٹ جاتی ہے جسے طیف کہتے ہیں۔ سورج سے آتی ہوئی روشنی بھی [[منشور]] سے گزرگذر کر اسی طرح طیف بناتی ہے۔ لیکن جب نہایت باریک بینی سے اس طیف کا جائیزہ لیا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ اس میں کچھ سیاہ خطوط موجود ہیں جس کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ اس میں کچھ [[تعدد]]وں (یا [[طول موج]]) کے [[نوریہ]] (فوٹون) غائب ہیں۔ ایسا اس وقت ممکن ہے جب گرم اجسام سے نکلتی روشنی اور دیکھنے والے کے درمیان سرد گیس موجود ہو۔ <br/>
مختلف [[عناصر|عناصر (elements)]] جب گیس کی حالت میں ہوتے ہیں تو مختلف تعددوں (یا طول موج) کی امواج خارج یا جذب کرتے ہیں۔ طیفی خطوط کو عناصر کا [[انفرادی خصوصیت|اِنفرادی خصوصیت (finger print)]] بھی کہا جا سکتا ہے۔ ستاروں سے آتی ہوئی روشنی کو منشور سے گزار کر کے بتایا جا سکتا ہے کہ کس ستارے میں کون کون سے عناصر موجود ہیں۔ <br/>
گیس کی حالت میں عناصر طیفی خطوط کی شکل میں توانائی خارج کرتے ہیں لیکن ٹھوس حالت میں مادے [[سیاہ جسمی اشعاع]] کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
سطر 64:
 
== ہائیڈروجن لائن ==
ہائیڈروجن سے نکلنے والی شعاع کی فریکوئینسی 1.4204 گیگا ہرٹز ہوتی ہے اور اگر طول موج میں ناپی جائے تو 21 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ یعنی یہ نظر آنے والی روشنی نہیں ہوتی بلکہ ریڈیو فریکوئینسی کی لہر ہوتی ہے۔ [[کائینات]] میں کئی دھول کے بڑے بڑے بادل موجود ہیں جن میں سے نظر آنے والی روشنی نہیں گزرگذر سکتی اور اس طرح انسان یہ نہیں دیکھ سکتا کہ ان بادلوں کے پیچھے کیا ہے۔ مگر ہائیڈروجن سے نکلنے والی یہ ریڈیو لہر ان بادلوں کے آر پار گزرگذر سکتی ہے۔ اس طرح ریڈیو دوربینوں کی مدد سے انسان کو کائنات کے بارے میں بے شمار نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔
 
== نیل ==