"شمیم حنفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 5:
| caption =
| birth_name =
| birth_date = {{birth date and age|1939|05|17}}<!-- {{birth date and age|YYYY|MM|DD}} for living people. For people who have died, use {{Birth date|YYYY|MM|DD}}.۔ -->
| birth_place = سلطانپور
| death_date = <!-- {{Death date and age|YYYY|MM|DD|YYYY|MM|DD}} (death date then birth date) -->
سطر 19:
 
== پیدائش ==
شمیم حنفی [[17 مئی]]، [[1939ء]] کو [[سلطانپور]] میں پیدا ہوئے تھے۔ ان ایک مشہور ایڈوکیٹ محمد یاسین صدیقی اور بیگم زیب النساء کے بیٹے تھے۔ چھ بھائی بہنوں میں وہ سب سے بڑے تھے۔<ref name = sh>{{Cite web |url=http://shamimhanafiurdu.blogspot.in/2012/03/shamim-hanfi-was-born-in-sultanpur-on.html |title=Shamim Hanfi: Shamim Hanafi<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2016-06-15 |archive-date=2016-12-31 |archive-url=https://web.archive.org/web/20161231102539/http://shamimhanafiurdu.blogspot.in/2012/03/shamim-hanfi-was-born-in-sultanpur-on.html |url-status=dead }}</ref>
 
== تعلیمی دور ==
شمیم نے ابتدائی زندگی سلطانپور ہی میں گزاری۔ تاہم وہ کالج کی تعلیم کے لیے [[الہ آباد]] چلے گئے۔ یہاں وہ [[فراق گورکھپوری]] کے تعلق میں آئے جنہوں نے ان کے دماغ پر ایک گہرا اثر چھوڑا۔
 
شمیم نے کچھ وقت [[اندور]]، [[مدھیہ پردیش]] میں بھی گزارا۔<ref name = sh />
 
== ملازمت ==
شمیم نے [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] میں تدریسی فرائض انجام دیے تھے۔ وہ بعد میں [[جامعہ ملیہ اسلامیہ]] میں اعزازی پروفیسر کے طور پر مقرر ہوئے۔<ref name = sh />
 
== ادبی اور دیگر دلچسپیاں ==
شمیم ایک شاعر، نقاد، ڈراما نگار اور مترجم ہونے کے ساتھ ساتھ کئی دیگر فنون سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔ اسی وجہ سے عملی فنون، مصوری، کمھار کے فن وغیرہ میں گہری دلچسپی ہے۔ اسی وجہ سے ان کے کئی دوست احباب ان فنون سے وابستہ ہیں- [[گوگی سروج پال]]، [[وید نیر]]، [[راماچندرن نایر]]، [[ارپتا سنگھ]]، [[راجیو لوچن]]، [[پرمجیت سنگھ]] اور [[جتن داس]] ان ہی میں چند نام ہیں۔<ref name = sh />
 
== مطبوعات ==
=== تنقید ===
# جدیدیت کی فلسفیانہ اساس
# غزل کا نیا منظرنامہ
# نئی شعری روایت
# کہانی کے پانچ رنگ
سطر 45:
# سر سید سے اکبر تک
# غالب کی تخلیقی حیثیت
# ہم سفروں کے درمیان میں # ہم نفسوں کے بزم میں
# ہم نفسوں کے بزم میں
# دکان شیشہ گران
# اجتماعی زندگی اور انفرادی شعور
سطر 54 ⟵ 53:
# ادب، ادیب اور معاشرتی تشدد
# جدیدیت اور شعر
# اردو کلچر اور تقسیم کی وراثت<ref name = sh />
 
=== تراجم ===
سطر 60 ⟵ 59:
# یادوں کی دنیا (ڈاکٹر [[بھگوان سنگھ]] کی سوانح عمری)
# شب خون آشام (معاصر [[بنگالی زبان]] کی شاعری)
# ہماری آزادی (مولانا [[ابو الکلام آزاد]] کی مشہور کتاب ''Indiaبھارت Wins Freedom'' کا اردو ترجمہ)
# منتخب تحریریں: جد و جہد کے سال (پنڈت [[جواہر لعل نہرو]] کی تحریر ''Years of Struggle'' کا اردو ترجمہ)<ref name = sh />
 
=== ڈرامے ===
سطر 67 ⟵ 66:
# مجھے گھر یاد آتا ہے
# زندگی کی طرف
# بازار میں نیند<ref name = sh />
 
=== بچوں کے لیے تحریریں ===
# [[مرزا اسد اللہ خان غالب|مرزا غالب]]
# [[جواہر لعل نہرو|جواہر لال نہرو]]
# [[اندرا گاندھی|اندرا گاندھی کی کہانی]]<ref name = sh />
 
=== کہانیاں ===
# [[بھوت|بھوتوں]] کا جہاز
# کٹا ہوا ہاتھ<ref name = sh />
== وفات ==
[[6 مئی]] [[2021ء]] کو وفات پاگئےپاگئے، ،
 
== حوالہ جات ==