"سید اجمل شاہ بہرائچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[فائل:Syed Azmal Shah Bahraich 01.jpg|تصغیر|سید اجمل شاہ بہرائچی کی مزار مبارک]]
[[فائل:Azmal Shah Bahraichi.jpg|تصغیر|سید اجمل شاہ بہرائچی کی مزار کے احاطہ کی تصویر]]
{{تصوف}}
== سلاسل اربعہ ==
آپ کو بے شمار سلاسل سے نسبت حاصل تھی۔ قاضی سید عبد المالک المعروف سید اجمل شاہ بہرائچی کو [[سلسلہ چشتیہ|سسلسلہ چشتیہ نظامیہ]] <ref name="حوالہ 1">معمولات مظہریہ از شاہ نعیم اللہ بہرائچی</ref>میں اجازت اپنے پیر و مرشد [[مخدوم جہانیاں جہاں گشت|سید جلال الدین مخدوم جہانیاں]] سے اور انہیں [[چراغ دہلی|خواجہ نصیرالدین روشن چراغ دہلوی]] سے انہیں [[نظام الدین اولیاء|سلطان المشائخ شیخ نظام الدین محمد بن احمد البداؤنی]] سے انہیں [[فرید الدین گنج شکر|خواجہ فریدالدین گنج شکر]] سے حاصل تھی ۔<ref name="حوالہ 1"/>اسی طرح [[سلسلہ سہروردیہ]] کی اجازت آپ کو [[مخدوم جہانیاں جہاں گشت|سید جلال الدین مخدوم جہانیاں]] سے حاصل تھی انہیں حضرت شاہ رکن الدین عالم سے انہیں اپنے والد [[بہاؤ الدین زکریا ملتانی|شیخ بہاؤالحق زکریا ملتانی]] سے انہیں [[شہاب الدین سہروردی|شیخ شہاب الدین سہروردی]] سے ۔<ref name="حوالہ 1"/> اسی طرح [[سلسلہ کبوریہ]] میں سید اجمل شاہ کو اجازت حاصل تھی اپنے مرشد [[مخدوم جہانیاں جہاں گشت|سید جلال الدین مخدوم جہانیاں]] سے انہیں اپنے دادا [[سید جلال الدین بخاری]] سے انہیں حمید الدین سمرقندی سے انہیں شمس الدین ابو محمد بن محمود بن ابراہیم الفرغانی سے انہیں عطایا ء الخالدی سے انہیں شیخ احمد سے انہیں بابا کمال جنیدی سے انہیں [[نجم الدین الکبری]] سے انہیں عمار یاسر سے انہیں [[ابو نجیب سہروردی|شیخ الدین ابو نجیب سہروردی]] سے ۔[[سلسلہ قادریہ]] میں آپ کو اجازت اپنے مرشد [[مخدوم جہانیاں جہاں گشت|سید جلال الدین مخدوم جہانیاں]] سے انہیں [[سید جلال الدین بخاری]] سے انہیں عبید غیبی سے انہیں ابوالقاسم فاضل سے انہیں شیخ ابوالمکارم فاضل سے انہیں قطب الدین ابوالغیث سے انہیں شیخ شمس الدین علی الافلح سے انہیں شیخ مشس الدین الحداد سے انہیں شیخ محی الدین ابو محمد سید [[عبد القادر جیلانی]] سے۔ سلسلہ [[مداریہ]] [[قلندریہ]] کی اجازت آپ کو [[بدیع الدین قطب المدار|شاہ بدرالدین بدیع الزماں شاہ مدار]] سے بغیر کسی واسطہ سے حاصل ہوئئی انہیں طیفور شامی سے انہیں عین الدین شامی سے ۔<ref name="حوالہ 1"/> اسی طرح سلسلہ نقشبندیہ میں سید اجمل شاہ بہرائچی خلیفہ تھے شاہ عبد الحق کے وہ خلیفہ تھے [[خواجہ یعقوب چرخی]] کے اور وہ خلیفہ تھے [[بہاؤالدین نقشبندی بخاری|خواجہ بہاؤالدین نقشبندی]] کے۔ تاریخ نقشبندیہ ابوالعلائیہ کے مصنف نے خواجہ عبد الحق امشتہر بہ محی الدین کے احوال میں [[حاجی امداد اللہ مہاجر مکی]] کے حوالہ سے لکھا ہے کہ سید اجمل شاہ بہرائچی [[سلسلہ نقشبندیہ]] میں خواجہ عبد الحق امشتہر بہ محی الدین کے خلیفہ تھے۔<ref>تاریخ نقشبندیہ ابوالعلائیہ</ref>