"زاہد حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا تدریسی عملہ
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
[[پاکستان]] کے ممتاز ماہر اقتصادیات [[علی گڑھ کالج]] اور [[لاہور]] میں تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں چیف کمشنر کی حیثیت سے فرائض سر انجام دیے۔ 1945ء میں حکومت [[حیدرآباد، دکن|حیدر آباد دکن]] میں وزیر مالیات مقرر ہوئے۔ تقسیم کے بعد پاکستان چلے آئے اور اگست 1947ء میں [[ہندوستان]] میں پاکستان کے پہلے ہائی کمشنر مقرر ہوئے۔ اپریل 1948ء تک اسی عہدے پر فائز رہے۔ اس کے بعد انہیں [[پاکستان سٹیٹ بنک]] کا پہلا گورنر مقرر کیا گیا۔ 1953ءمیں حکومت نے انہیں منصوبہ بندی بورڈ کی تشکیل کی تو اس کے صدر مقرر ہوئے دسمبر 1965ء تک اسی عہدے پرمامور ہوئے۔ انہی کی رہنمائی میں پاکستان کا پہلا پانچ سالہ منصوبہ تیار ہوا جس میں ملکی معیشت کے استحکام کے لیے زرعی اصلاحات کی سفارش کی گئی تھی۔ مگر اس وقت کا مقتدر طبقہ ان اصلاحات کے خلاف تھا اس لیے انہیں منصوبہ بندی بورڈ کی صدارت سے علاحدہ کر دیا گیا۔ بعد ازاں مرتے دم تک محصولات کی تحقیقاتی کمیٹی کے صدر رہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{سانچہ:گورنر بینک دولت پاکستان}}
 
{{سانچہ:گورنر بینک دولت پاکستان}}
{{تضبیط سند}}
 
[[زمرہ:1895ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1957ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اسلامیہ کالج لاہور کے فضلا]]
[[زمرہ:بینک دولت پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستانی بینکار]]
سطر 17 ⟵ 16:
[[زمرہ:پاکستانی علما]]
[[زمرہ:پاکستانی ہائی کمشنر برائے بھارت]]
[[زمرہ:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا تدریسی عملہ]]
[[زمرہ:کارکنان تحریک پاکستان]]
[[زمرہ:گورنر بینک دولت پاکستان]]
[[زمرہ:ماہر اقتصادیات]]
[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]
[[زمرہ:اسلامیہ کالج لاہور کے فضلا]]