"لالٹین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏لالٹین: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
[[File:Lantern at village Manik Khan, Sindh, Pakistan.jpg|thumb|لالٹین]]
'''لالٹین''' ([[انگريزی]]:Lantern) ایک قسم کی بتی ہے جو شمعدان کی طرح جلتی ہے. اس میں مٹی کا تیل پڑتا ہے۔ مٹی کے تیل والے حصے پر شیشا لکا ہوتا ہے جو اسے ہوا میں بھی بجھنے نہیں دیتا۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ آسانی سے لے جایا سکتا ہے۔ دنیا بھر کے علاوہ [[پاکستان]] کے ہر صوبے میں اس کا استعمال تھا۔ہو سکتا ہے کہ پسماندہ علاقوں، جیسا کہ [[تھر]]، [[کاچھو]] اور چولستان میں اب بھی استعمال ہو۔ہو رہا ہے۔ بجلی آنے کے بعد اس کا استعمال کم ہو گیا ہے۔<ref>https://www.urduinc.com/english-dictionary/%D9%84%D8%A7%D9%84%D9%B9%DB%8C%D9%86-meaning-in-urdu </ref><ref>https://jang.com.pk/news/732185 </ref>
 
== حوالہ جات ==