"محمد ادریس عنبربہرائچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات شخصیت/مقامی
| religion =[[اسلام]]
| father =جمیل احمد جمیلؔ
| mother =
| Alma Mater =
}}
 
'''محمد ادریس عنبر ؔ بہرائچی''' کی ولادت 5 [[جولائی]] [[1949ء]] کو [[ضلع بہرائچ]] کے ترقیاتی حلقہ مہسی کے سکندر پور علاقہ میں ہوئی۔آپ کے والد کا نام جمیل احمد جمیلؔ تھا۔جو مقامی سطح پر مشہور نعتیہ شاعر تھے۔
سطر 18 ⟵ 24:
# اقبال ایک ادھین
== ذاتی زندگی ==
1979ء میں عنبر ؔبہرائچی کا انتخاب [[اتر پردیش]] سول سروس میں ہو گیا اور اترپردیش کے مختلف اضلاع میں اہم عہدوں پر فائز رہے۔ملازمت سے ریٹائر ہونے کے بعد آپ نے لکھنؤ میں سکونیت اختیار کی اور وہیں رہتے ہے۔آپ کی اہلیہ محترمہ [[شائستہ عنبر|شائشتہ عنبر]]ر ہیں۔جو حقوق نسواں کے لیے کام کرتی ہے،اور آل انڈیا ویمنس مسلم پرنسل لا بورڈ کی صدر ہیں۔
 
== نمونہ کلام ==