"مجازی حقیقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Virtual_reality_game.png کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں EugeneZelenko نے حذف کردیا ہے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''بصری حقیقت''' {{دیگر نام|انگریزی=Virtualvirtual reality}} انسانوں کو کمپیوٹر تکنیک سے تیار کردہ حقیقی تجربے سے ہم آہنگ کرانا ہی بصری حقیقت ہے۔ اس دوران [[3ڈی گرافکس]] اور سوفٹوئیر سے حقیقی ماحوک تیار کیا جاتا ہے۔ جسے بصری حقیقت کے آلات (Virtual Reality Equipment) کی مدد سے متعارف کروایا جاتا ہے۔ اس محسوسی سچائی کو ہمارا دماغ پانچ حسوں میں سے آواز اور بصارت سے محسوس زیادہ کرتا ہے۔ کمپیٹر تکنیک کے ذریعے حقیقی ماحولیاتی (اسٹریو ساؤنڈ پر مبنی)
آوازیں اور مناظر تیار کیے جاتے ہیں۔ تاکہ انسانی دماغ کو تصوراتی دنیا کا حقیقی تجربہ کروایا جا سکے۔<ref>[https://www.tutorialpandit.com/virtual-reality-kya-hai/ Virtual Reality (VR) क्या है पूरी जानकारी हिंदी में]
</ref>