"ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز" کے نسخوں کے درمیان فرق

(←‏حلقہ نگران صارفین: غیر ضروری تبصرہ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
== ویکی بان اور آبشاری حفاظت کے حامل صفحات ==
{{درخواست شدہ|T281274}}
آداب۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت دو ویکی بان ہیں، ایک میں اور دوسرے پرویز صاحب۔[[ویکیپیڈیا:ویکی بان]] کے تحت ویکی بان کو آبشاری حفاظت کے حامل صفحات میں ترمیم کرنے کا حق ہے۔ لیکن کئی صفحات جیسے[[سانچہ:خبروں میں]] وغیرہ پر ہم ترمیم کرنے سے قاصر ہیں۔ وجہ اس کی آبشاری حفاظت ہی ہے۔ ہم نےفیبریکیٹر پر مسئلہ چھیڑا تو معلوم ہوا کہ یہ بنیادی صفحہ پر منحصر ہے کہ اگر وہ کلی محفوظ ہے تو ویکی بان ترمیم نہیں کرسکے گا اور گر نیم محفوظ ہے، تو آبشاری حفاظت کے ہوتے ہوئے ویکی بان ترمیم کرسکے گا۔ عرض حال یہ ہے کہ، ہمیں کچھ تکنیکی امور سے بھی وابستگی رہتی ہے، جن کے لیے ہمیں مکمل محفوظ شدہ مضامین (یا ایسے آبشاری حفاظت کے حامل صفحات) پر ترمیم کرنا لازمی ہے اور نہیں کرپاتے۔ یہ تو داستان ہوئی۔ میرے خیال سے ویکی بان کو یہ اختیار ہونا چاہیے کہ مکمل محفوظ شدہ مضامین پر ترمیم کرے/ اور اس حق کی وجہ سے وہ مضامین کو مکمل محفوظ بھی کرسکے گا، جو فی الحال کرنے سے وہ قاصر ہیں۔ اپنی رائے دیجیے۔ مجھے امید ہے کہ آپ میری رائے سے اتفاق رکھیں گے۔ شکریہ۔ ─ [[صارف:TheAafi|<span style="color:SteelBlue">حضرت عافی</span>]] <sup>[[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|<span style="color:#80A0FF"><sup>(تبادلۂ خیال)</sup></span>]]</sup> 00:11، 2 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}۔ بطور تجویز کنندہ۔ ─ [[صارف:TheAafi|<span style="color:SteelBlue">حضرت عافی</span>]] <sup>[[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|<span style="color:#80A0FF"><sup>(تبادلۂ خیال)</sup></span>]]</sup> 00:11، 2 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
104

ترامیم