"شہنشاہ جاپان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کر دیا؛ تزئینی تبدیلیاں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
 
'''شہنشاہ جاپان''' (Emperor of Japan) [[جاپان]] کے بادشاہ اور [[جاپانی شاہی خاندان]] کے سربراہ ہیں۔ جاپان کے موجودہ آئین کے تحت وہ 'ریاست اور اس کے لوگوں کی یکجہتی کی علامت بھی ہیں۔ تاہم ملک چلانے میں ان کا صرف رسمی کردار ہے۔ حالیہ شہنشاہ، شہنشاہ [[ناروہیتو]] ہیں ۔ جو 1 مئی 2019ء سے اپنے والد [[آکی ہیتو|آکی ہیتو ساما]] کی دستبرداری کے بعد فغفور ہیں۔
 
=== فغفوران کی فہرست ===
 
* [[شہنشاہ میجی|فغفور میجی]] - (متشوہیتو)
* [[شہنشاہ میجی|فغفور]] [[شہنشاہ تايشو|تايشو]] - (یوشیہیتو)
* [[شہنشاہ میجی|فغفور]] [[شہنشاہ شووا|شووا]] - (ہیروہیتو)
 
=== خدائی کا دعویٰ کو زبردستی چھڑوایا جانا ===
[[فائل:Macarthur hirohito.jpg|تصغیر|درازقد کا امریکی سپریم کمانڈر ڈَگلَسڈوگلَس میک آرتھر اور کوتاہ قد جاپانی فغفور ہیروہیتو کی تصویر]]
جاپان کا [[شنتو|شنتو دھرم]] میں خیال کیا جاتا تھا کے فغفور ایک ''arahitogami'' تھا (ایک زندہ خدا).
 
جاپان کی [[دوسری جنگ عظیم|دوسری جنگِ عظیم]] میں شکست کی وجہ سے [[ریاست ہائے متحدہ|امریکہ]] نے جاری [[شنتو|شنتو دھرم]] پر پابندیاں عائد کیا جب [[جاپان پر قبضہ|جاپان امریکی قبضے میں تھا]]. یکم جنوری 1946ء پر امریکی سپریم کمانڈر ڈگلاسڈوگلاس میک آرتھر کے دباؤ پر [[ہیروہیتو|فغفور ہیروہیٹو]] نے اپنی خدائی کا دعویٰ ترک کر دیا تاکہ وہ امریکی عدالت میں [[جنگی جرائم]] کے لیے مقدمہ کا سامنا کرنا نہ پڑئے۔
 
اس دن انگریزی زبان کے اخباروں میں جاپانیوں نے امریکیوں کو خوش کرنے کے لیے خدائی کا دعویٰ ترک کرنے کا اعلان تو چھاپ دیا لیکن جاپانی زبان کے اخباروں میں ایسا کچھ بھی نہیں لکھا گیا۔ لہٰذا جاپانی قوم فغفور کو آج تک معبود سمجھتے ہیں۔