"یروشلم تصادم، 2021ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
حوالہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 26:
}}
مئی 2021ء کو فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں اور تصادم وقوع پزیر ہوئے۔ان
جھڑپوں کی بنیادی وجہ اسرائیلی سپریم کورٹ کا وہ فیصلہ تھا جس میں فلسطینیوں کو مشرقی یروشلیم کے علاقے الشیخ جراح سے بے دخلی کا حکم دیا گیا تھا۔یہ تصادم اتفاق سے عین اس دن وقوع پذیر ہوئے جب اسرائیلی یوم یروشلم منا رہے تھے اور فلسطینی لیلۃ القدر کی عبادات میں مصروف تھے۔ ان جھڑپوں میں 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تعداد فلسطینیوں کی تھی۔ <ref name=MoreThan300 />دنیا بھر سے شدید ردعمل آیا اور اقوام عالم نے اس کی شدید مذمت کی۔9 مئی کو اسرائیلی قوم پرستوں کے پرچم مارچ سے پہلے اسرائیلی دستوں نے مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا ، مسجد اقصی مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے۔
 
== پس منظر ==
اسرائیل کی سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ زیر سماعت تھا جس میں عدالت کو مشرقی یروشلم کے علاقے الشیخ جراح سے بیدخل شدہ 6 خاندانوں کے بارے میں 10 مئی 2021ء کو فیصلہ کرنا تھا۔‎الشیخ جراح صدیوں سے متنازعہ ہے۔ دو یہودی ٹرسٹیوں نے مل کر الشیخ جراح کا کچھ حصہ 1876ء میں عرب جاگیر داروں سے خرید لیا تھا۔