"یروشلم تصادم، 2021ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

353 بائٹ کا اضافہ ،  5 مہینے پہلے
م (أمين نے صفحہ یروشلم تصادم، 2021ء کو قدس تصادم، 2021ء کی جانب منتقل کیا)
(←‏پس منظر: مواد)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
== پس منظر ==
اسرائیل کی سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ زیر سماعت تھا جس میں عدالت کو مشرقی یروشلم کے علاقے الشیخ جراح سے بیدخل شدہ 6 خاندانوں کے بارے میں 10 مئی 2021ء کو فیصلہ کرنا تھا۔‎الشیخ جراح صدیوں سے متنازعہ ہے۔ دو یہودی ٹرسٹیوں نے مل کر الشیخ جراح کا کچھ حصہ 1876ء میں عرب جاگیر داروں سے خرید لیا تھا۔ سن 1948ء کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران اس علاقے پر اردن نے قبضہ کر لیا۔ یہاں اردن نے اقوام متحدہ کی مدد سے ان فلسطینی مہاجروں کے لیے 28 گھر تعمیر کیے جو نو تشکیل شدہ اسرائیلی ریاست سے ہجرت کر کے آئے تھے۔
 
== حوالہ جات ==