"یروشلم تصادم، 2021ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

245 بائٹ کا اضافہ ،  5 مہینے پہلے
(←‏پس منظر: مواد)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(←‏پس منظر: مواد)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
== پس منظر ==
اسرائیل کی سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ زیر سماعت تھا جس میں عدالت کو مشرقی یروشلم کے علاقے الشیخ جراح سے بیدخل شدہ 6 خاندانوں کے بارے میں 10 مئی 2021ء کو فیصلہ کرنا تھا۔‎الشیخ جراح صدیوں سے متنازعہ ہے۔ دو یہودی ٹرسٹیوں نے مل کر الشیخ جراح کا کچھ حصہ 1876ء میں عرب جاگیر داروں سے خرید لیا تھا۔ سن 1948ء کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران اس علاقے پر اردن نے قبضہ کر لیا۔ یہاں اردن نے اقوام متحدہ کی مدد سے ان فلسطینی مہاجروں کے لیے 28 گھر تعمیر کیے جو نو تشکیل شدہ اسرائیلی ریاست سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ لیکن 1967ء میں 6 روزہ جنگ کے دوران یہ علاقہ پھر سے اسرائیل کے قبضے میں چلا گیا اور یہاں کے مالکانہ حقوق دوبارہ یہودی ٹرسٹیوں کو دے دیے گئے۔
 
== حوالہ جات ==