"یروشلم تصادم، 2021ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد اور حوالہ جات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 28:
 
== پس منظر ==
اسرائیل کی سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ زیر سماعت تھا جس میں عدالت کو مشرقی یروشلم کے علاقے شیخ جراح سے بیدخل شدہ 6 خاندانوں کے بارے میں 10 مئی 2021ء کو فیصلہ کرنا تھا۔ &lrm;شیخ جراح صدیوں سے متنازع ہے۔ دو یہودی ٹرسٹیوں نے مل کر شیخ جراح کا کچھ حصہ 1876ء میں عرب جاگیر داروں سے خرید لیا تھا۔ سن 1948ء کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران میں اس علاقے پر اردن نے قبضہ کر لیا۔ یہاں اردن نے اقوام متحدہ کی مدد سے ان فلسطینی مہاجروں کے لیے 28 گھر تعمیر کیے جو نو تشکیل شدہ اسرائیلی ریاست سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ لیکن 1967ء میں 6 روزہ جنگ کے دوران یہ علاقہ پھر سے اسرائیل کے قبضے میں چلا گیا اور یہاں کے مالکانہ حقوق دوبارہ یہودی ٹرسٹیوں کو دے دیے گئے۔ یہودی ٹرسٹیوں نے ان گھروں کو دائیں بازو کی ایک آباد کار تنظیم ہو فروخت کر دیا۔ جو اس وقت سے فلسطینی رہائشیوں کو بے دخل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اسرائیلی قانون کے تحت یہودی 1948ء کی عرب اسرائیل جنگ سے پہلے مشرقی یروشلم میں واقع یہودی ملکیتی جائدادوں کو دوبارہ سے حاصل کرسکتے ہیں جب کہ فلسطینیوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیلی میں وقتواقع اپنی کسی ملکیتی جائیداد کو دوبارہ سے ھاصل کر سکیں ۔<ref>{{Cite news|last=Kingsley|first=Patrick|author-link=Patrick Kingsley (journalist)|date=7 May 2021|title=Evictions in Jerusalem Become Focus of Israeli-Palestinian Conflict|work=[[The New York Times]]|location=Jerusalem|url=https://www.nytimes.com/2021/05/07/world/middleeast/evictions-jerusalem-israeli-palestinian-conflict-protest.html|access-date=9 May 2021}}</ref><ref>{{Cite news|last=Rubin|first=Shira|date=9 May 2021|title=How a Jerusalem neighborhood reignited the Israeli-Palestinian conflict|work=[[The Washington Post]]|location=Jerusalem|url=https://www.washingtonpost.com/world/middle_east/jerusalem-sheikh-jarrah-occupation-aqsa/2021/05/09/822ce066-af68-11eb-82c1-896aca955bb9_story.html|access-date=9 May 2021}}</ref><ref>{{cite web | last1=Boxerman | first1=Aaron | last2=Bachner | first2=Michael | last3=Gross | first3=Judah Ari | title=Supreme Court delays session on Sheikh Jarrah evictions amid Jerusalem violence | website=The Times of Israel | date=2021-05-09 | url=https://www.timesofisrael.com/supreme-court-delays-session-on-sheikh-jarrah-evictions-amid-jerusalem-tensions/ | access-date=2021-05-11}}</ref>
 
== حوالہ جات ==