"فیس (ادائیگی)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی |
م خودکار: درستی املا ← اجرا، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں |
||
سطر 1:
'''فیس ''' {{دیگر نام|انگریزی=Fee}} ایک [[نرخ]] ہے جو کوئی شخص کسی [[حقوق نسخہ]] یا خدمات کے لیے ادا کرتا ہے۔ فیس میں کسی زمرے کے خرچ میں شامل تمام رواں اخراجات، [[اجرت]]، [[لاگت]] اور [[مارک اپ]] کا احاطہ کیا جاتا ہے۔ '''خدمات کی فیس'''، '''خدمات کا خرچ''' یا '''سرچارچ''' ایک فیس ہے جو گاہک کے بِل کے ساتھ جوڑ دی جاتی ہے۔ خدمات کی فیس کا انحصار مصنوعات کی نوعیت اور اس سے متعلقہ فراہم کردہ خدمات پر ہے۔ یہ فیس کیوں عائد ہوتی ہے، اسے سمجھنے کے لیے دوران سفر خدمات، ٹرک کے کرائے کی فیس، کارگزاروں کی اجرت اور دیگر ادائیگیاں، بیمہ کی فیس اور منصوبہ بندی فیس، وغیرہ کو دیکھا جا سکتا ہے۔ [[یونائیٹیڈ پارسل سروس]] اور [[فیڈ ایکس]] ایندھن کے لیے سرچارج وصول کرتے ہیں۔
اکثر اوقات فیسوں کا تعلق لین دین سے ہوتا ہے ، خاص کر پیشہ ور افراد سے جو اس زمرے میں اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔ کچھ معاملات میں
کچھ معاملوں میں، خصوصًا خدمات میں یہ ہر زمرے کے لوگوں کے لیے الگ ہوا کرتی ہے۔ مثلًا [[ویزا]] کے لیے یہ اقامتی ویزا، غیر مقیم ویزا، گزرگاہ ویزا، وغیرہ کے لیے درخواست گزاروں کے لیے مختلف ہو سکتی ہے۔ ہر ملک کے لیے بھی الگ ہو سکتی ہے اور ملک در ملک ایک دوسرے سے سیاسی تعلقات کی وجہ سے الگ ہو سکتی ہے۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کے لیے
</ref> تاہم اس میں ملک در ملک ثقافت مختلف ہوتی ہے۔ کچھ ممالک صرف ویزا کے لیے اہل لوگوں کے لیے فیس وصول کرتے ہیں تو زیادہ تر ممالک ہر درخواست گزار سے پیسے وصول کرتے ہیں اور اپنی صوابدید سے ویزا
کچھ ادارہ جات میں رکن بننے اور اس کی سرگرمیوں سے استفادہ کرنے کرنے کے لیے لازم ہوتا ہے کہ رکنیتی فیس یا ممبر شپ فیس ادا کی جائے۔ یہ ایک بار کی ادائیگی ہو سکتی ہے یا مکرر ہو سکتی ہے جو ایک مخصوص دورانیے، جیسے کہ سالانہ دی جانی چاہیے۔ کچھ معاملے میں یہ پہلی بار اندراج کی زائد فیس پر مشتمل ہو سکتی ہے، جب کہ رکنیت کی تجدید کے لیے صرف ایک سالانہ فیس در کار ہو سکتی ہے۔<ref>[https://urd.agromassidayu.com/chlenskie-vznosi-eto-opredelenie-vidi-razmer-i-osobennosti-view-816398 ممبرشپ فیس یہ ہیں ... تعریف ، اقسام ، سائز اور خصوصیات]
</ref>
|