"صدقہ فطر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:زکوٰۃ
صدقۂ فطر کی معلومات میں مزید اضافہ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''صدقہ فطر''' یا فطرانہ، ایک خیرات سے متعلقہ اسلامی اصطلاح ہے۔ اسلام میں اس کو [[رمضان]] کے [[روزہ|روزوں]] میں لغو اور بیہودہ کلام کی طہارت کے لیے قرار دیا گيا ہے۔<ref>سنن ابی داؤد، کتاب زکاۃ،، باب زکاۃالفطر، حدیث 1609</ref> صدقہ فطر ہر صاحب{{زیر}} [[استطاعت]] مسلمان پر یکم رمضان کی [[صبح]] طلوع ہوتے ہی [[واجب]] ہو جاتا ہے۔ اور اس کے ادا کرنے کا آخری وقت نماز عید سے پہلے تک ہے<ref>مفتی امجد علی اعظمی، بہار شریعت، جلد اوّل، حصہ 5، صفحہ 70، مکتبۃالمدینہ، کراچی</ref>
 
 
[https://www.urdusyllabus.com/2021/05/Sadqa-e-fitr-our-uske-masail.html صدقۂ فطر]
== [[اخباری (اہل تشیع)]] میں ==
[[ابن ابی بحزان]] اور [[علی بن حکم]] نے [[صفوان جمال]] سے روایت کی ہے اس کا بیان ہے کہ میں نے ایک مرتبہ حضرت امام [[جعفر صادق]] علیہ السلام سے فطرہ کے متعلق دریافت کیا آپ علیہ السلام نے فرمایا یہ چھوٹے بڑے [[آزاد]] و [[غلام]] ہر انسان پر ایک [[صاع]] [[گندم]] یا ایک صاع [[کھجور]] یا ایک صاع [[خشک انگور]] ہے۔( یعنی 2.830646 [[کلو گرام]])<ref>[[من لا یحضرہ الفقیہ]] جلد 2، صفحہ 123، حدیث نمبر 2061، مترجم سید حسن امداد ممتاز الافضل (غازی پوری)</ref>