"عبد اللہ بن ابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
صحیح بخاری کی دو احادیث کے حوالے درج کیے گئے ہیں
(1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7)
م (صحیح بخاری کی دو احادیث کے حوالے درج کیے گئے ہیں)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
عبد اللہ بن ابی نے بظاہر اسلام قبول کر لیا اور ظاہری اعتبار سے اللہ اور اس کے رسول {{درود}} کے تمام احکامات کی پاپندی شروع کردی لیکن اندر ہی اندر وہ محمد {{درود}} سے بغض اور عناد کی عاد میں جل رہا تھا۔ وہ جب تک زندہ رہا اس نے اسلام کی جڑ کاٹنے کے لیے یہودیوں اور مشرکین مکہ سے رابطے استوار رکھے اور غزوہ بدر اور احد میں نہ خود حصہ نہیں لیا بلکہ اندر ہی اندر صحابہ کو بھی جہاد پہ جانے سے روکتا رہا۔ یہی منافق شخص آپ {{درود}} کی بیوی [[عائشہ بنت ابی بکر]] پر تہمت لگانے میں بھی پیش پیش رہا۔
 
اسلامی تاریخ اور بطور خاص [[مسلمانوں میں تفرقات]] پیدا ہونے کے ابتدائی ماحول اور محرکات کے سلسلے میں عبد اللہ بن ابی کا نام اولین شخصیات میں لیا جاتا ہے۔،<ref>William Montgomery Watt, "`Abd Allah b. Ubayy"، Encyclopaedia of Islam. [http://www.brill.nl/m_catalogue_sub6_id7560.htm Brill publisher] {{wayback|url=http://www.brill.nl/m_catalogue_sub6_id7560.htm |date=20080319134556 }}۔</ref> اسی وجہ سے اسلام میں اس کو رئیس المنافقین کہا گيا۔ اس کی [[موت|وفات]] پر [[عمر ابن الخطاب|عمر فاروق]] نے اس کا واضح طور پر اظہار بھی کیا تھا کہ یہ شخص منافق تھا اور آپ {{درود}} اس کی نماز جنازہ نہ پڑھائیں۔<ref>Saif-ur-Rahman al-Mubarakpuri, Ar-Raheeq Al-Makhtum (2002)، p. 285.</ref><ref>Sayed Ali Asgher Razwy, [http://www.al-islam.org/restatement/57.htm Restatement of History of Islam]۔</ref> لیکن اس کے باوجود [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے اس کے مسلمان بیٹے کی دلجوئی کے لیے کمال رحم اور عفو در گزر سے کام لیتے ہوئے اس کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے گئے اور کفنانے کے لیے اپنا کرتا عنایت فرمایا،فرمایا مگرنا عینصرف وقتاس پرکی اللہنماز تعالٰیجنازہ نےادا بذریعہکی وحیبلکہ نمازعبداللّٰہ جنازہابن پڑھنےابی کے لیے 70 سے روکزائد بار دعائے مغفرت بھی فرمائی۔ (صحیح بخاری۔ حدیث نمبر دیا۔1366)
 
 
صرف یہ ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ نے عبداللّٰہ ابن ابی کے ایمان کی گواہی قرآن مجید سورہ حجرات آیت 9 میں دی
 
 
 
 
 
 
 
 
پسند
 
سندپ
 
 
== حوالہ جات ==