"فاروق قیصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
تجدید
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 14:
| known_for = [[انکل سرگم]] <small>(خالق)</small>
}}
'''فاروق قیصر''' (پیدائش 31 اکتوبر 1945ء- 14 مئی 2021ء) کو [[سیالکوٹ]]، [[پاکستانی قوم|پاکستان]] میںفنکار، کارٹونسٹ اور پیدامصنف ہوئےتھے۔
 
والد کی سرکاری نوکری کی وجہ سے یہ پاکستان کے مختلف شہروں میں گھومتے رہے اور ان کا تعلیمی سفر بھی مختلف شہروں میں تکمیل تک پہنچا یعنی میٹرک پشاور سے ، ایف اے کوئٹہ سے اور گریجویشن نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے کیا۔ جبکہ فائن آرٹس میں ماسٹرز انہوں نے رومانیہ سے کیاجبکہ 1999ء میں کیلیفورنیا امریکا سے ماس کمیونی کیشن میں بھی ماسٹرز کیا ہے۔ فاروق قیصر نے 70 کے اوائل میں نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے گریجویشن کے بعد فنی زندگی کا آغاز کیا،