حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 62:
:: امید ہے کہ آپ کو پالیسی پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ اگر آپ اوپر بتلایا ہوا راستہ اپناتے ہیں، تو آپ کا صارفی صفحہ محفوظ کیا جاسکتا ہے، ورنہ ایسی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ شکریہ۔ ─ [[صارف:TheAafi|<span style="color:SteelBlue">حضرت عافی</span>]] <sup>[[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|<span style="color:#80A0FF"><sup>(تبادلۂ خیال)</sup></span>]]</sup> 12:23، 15 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
::: {{u|TheAafi}} صاحب ہم اردو ویکیپیڈیا پر ہیں ابھی تک یہاں پر ایسا کوئی اصول نہیں ہے- انگریزی ویکیپیڈیا پر بہت سارے اڈمن کے صفحے اڈمن لیول پر محفوظ ہیں-- آغا صاحب کا صارف صفحہ اور شعیب صاحب کا تو تبادلہ صفحہ اڈمن لیول کر پروٹیکٹ ہے- تو کیا اب تخریب کاری کا انتظار کرنا ہو گا محفوظ کرنے کے لئے؟- [[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 12:32، 15 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:::: جیسا میں نے اوپر بتایا، یعنی نمبر 2 کے مطابق اگر آپ اپنے صارفی صفحے کا تمام مواد [[صارف:Ulubatli Hasan/Userpage.css]] میں رکھتے ہیں اور پھر صارفی صفحہ پر <nowiki>{{صارف:Ulubatli Hasan/Userpage.css}}</nowiki> کا کوڈ ڈالتے ہیں، تو اصولا آپ کے صارف صفحے کی محفوظگی درست ہے۔ جہاں تک بات شعیب بھائی کے تبادلہ خیال کی ہے، تو وہ مجھے کسی بھی صورت ٹھیک نہیں لگتا، اس سلسلے میں ان سے بات کرتا ہوں۔ بقیہ اصول وہی ہے جو میں نے بتایا۔ ان شاء اللہ اس سلسلے میں مزید نکات محفوظ پالیسی پر جلد اپڈیٹ کروں گا۔ ─ [[صارف:TheAafi|<span style="color:SteelBlue">حضرت عافی</span>]] <sup>[[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|<span style="color:#80A0FF"><sup>(تبادلۂ خیال)</sup></span>]]</sup> 12:41، 15 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])